Author: Omer Zaheer
کیاشاہدکپورکی اہلیہ بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنےکوتیار؟
جنوری 24, 20261470بالی ووڈ کےمعروف اداکارشاہدکپورکی اہلیہ بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنےکوتیارہیں ؟ اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں میں ہوں نا، اوم شانتی اوم اور تیس مار خان جیسی ہٹ فلموں کی ہدایتکاری کرنے والی معروف کوریوگرافر فرح خان نے یوٹیوب سفر کے آغاز کے بعد شاندار مداحوں ...سمرتی مندھانا اور پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سامنےآگئیں
جنوری 24, 20261430بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ گزشتہ دسمبر میں شادی منسوخ ہونے کے بعد اب اس معاملے سے جڑی نئی تفصیلات منظرِ عام پر آ رہی ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا ...لوئر چترال :برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق،ایک زخمی
جنوری 24, 20261490لوئر چترال میں برفانی تودہ ایک مکان پر آ گرا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ حادثےمیں ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔ برفانی تودہ گرنے سے ایک پورا گھر ملبے تلے دب گیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10افراد ملبے تلےدب گئے،جبکہ ...دنیا کے14ممالک سے گزرنے والی سب سے طویل سڑک
جنوری 24, 20261310نہ کوئی کٹ، نہ کوئی یوٹرن، نہ کوئی جمپ، 14 ممالک سے گزرنے والی دنیا کی طویل ترین سڑک کہاں واقع ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پین امریکن ہائی وے کو دنیا کی سب سے طویل ترین شاہراہ سمجھا جاتا ہے۔ دراصل یہ اہم ترین سڑکوں کے جال کا ...متنازعہ ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی ...
جنوری 24, 20261170متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزاسنادی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو 10، 10 سال قید کی ...ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف
جنوری 24, 20261140بین الاقوامی مالیتی فنڈز( آئی ایم ایف )کی ایم ڈی کرسٹالیناجارجیواپاکستانی حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف نکلیں۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالیناجارجیواکاعالمی اقتصادی فورم ڈیوس میں اظہارخیال کرتےہوئےکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی تہہ دل سےعزت کرتی ہوں، وزیراعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی وترقی کیلئے سنجیدہ ہیں،شہبازشریف کسی کام کرنےکی ...سانحہ گل پلازہ کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج
جنوری 24, 20261450کراچی کےگل پلازہ میں لگنےوالی آگ کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج کرلیا گیا ۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کےواقعہ کو ایک ہفتہ بیت گیامگرابھی تک امدادی کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ گل پلازہ میں آتشزدگی کامقدمہ سرکاری کی مدعیت میں 8روزبعددرج کرلیا گیا۔ مقدمہ نامعلوم ...شادی شدہ افراد ہوشیار،بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون پارلیمنٹ سے منظور
جنوری 24, 20261700شادی شدہ افراد ہوشیار، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا ۔ جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل ...سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد71ہوگئی ،11تاحال لاپتہ
جنوری 24, 20261540کراچی کےگل پلازہ میں آتشزدگی کےباعث جھلس کرجاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد71ہوگئی جبکہ 11تاحال لاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کےواقعہ کو ایک ہفتہ بیت گیامگرابھی تک امدادی کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ حکام نےسانحہ گل پلازہ میں 71افرادکےجاں بحق ہونےکی تصدیق کردی،جبکہ ...تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے،صدرمملکت آصف علی زرداری
جنوری 24, 20261000صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے۔ عالمی یوم تعلیم پرصدرمملکت آصف علی زرداری کاقوم کےنام پیغام میں کہناتھاکہ نوجوان تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں کلیدی کرداراداکررہےہیں،پاکستان کامستقبل اس کےنوجوانوں سےوابستہ ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے،آئین کاآرٹیکل 25اےمفت اور لازمی تعلیم کےعزم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









