Author: Omer Zaheer
امریکاکےپاس کن ہتھیاروں کاذخیرہ موجود،ٹرمپ نےواضح کردیا
مارچ 3, 20261120امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےواضح کرتےہوئے بتایاکہ امریکاکےپاس میڈیم اور اپر میڈیم ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ آج کےدورمیں میڈیم اوراپرمیڈیم اسلحہ ذخائرجتنےکامیاب ہیں،ماضی میں نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان ہی ذخائر کے ذریعے جنگیں طویل عرصے تک کامیابی سے لڑی جا سکتی ہیں۔ صدرٹرمپ کا کہنا تھا ...رابعہ انعم نےاداکارہ صبافیصل کےبہوساس کےبیان پرردعمل دےدیا
مارچ 3, 20261880پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ رابعہ انعم نےسینئراداکارہ صبافیصل کےبہوساس سےمتعلق بیان پر ردعمل دیتےہوئے کہاکہ نئی بہو ساس یا نند سے پوچھ کر سونے کیوں جائے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صبافیصل نےچندماہ پہلےایک مارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی ،اس موقع پرانہوں نےنئی نویلی دلہن سےمتعلق گفتگوکرتے ہوئےکہاکہ شادی کےبعد نئی ...مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
مارچ 3, 20261290مسلسل مہنگا ہونےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی ...ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکانےحملہ کردیا،اسحاق ڈار
مارچ 3, 20262020نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکااوراسرائیل نےحملہ کردیا۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ عمان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا عمل کامیابی سے چل رہا تھا، بڑے پُرامید تھے ...پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت
مارچ 3, 20261110نئی تاریخ رقم،پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت،پہلے جدید اولمپک کھیلوں میں دیا گیا، ایک چاندی کا تمغہ نیلامی میں متوقع قیمت سے تقریباً 4 گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہو گیا۔ 1896 کے ایتھنز اولمپکس کا یہ تاریخی تمغہ برون راسموسن آرٹس ...واٹس ایپ سٹیٹس شیئر کرنے کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
مارچ 3, 20261520واٹس ایپ سٹیٹس لگانے کے شوقین صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ سٹیٹس شیئر کرنے کیلئے ایک بہترین اور کارآمد فیچر متعارف،واٹس ایپ میں سٹیٹس اپ ڈیٹس کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کروادیا گیا ۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے محدود خطوں میں ایک نیا ...کیا واقعی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ ’’بلڈ مون‘‘ ہے؟
مارچ 3, 20262100کیا واقعی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ ’’بلڈ مون‘‘ ہے؟دلچسپ اور حیرت انگیزقیاس آرائیاں سامنے آ گئیں۔ کئی سوشل میڈیا صارفین مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو آسمان میں رونما ہونیوالے نایاب’’بلڈ مون‘‘ سے جوڑ رہے ہیں۔بلڈ مون کو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی سے جوڑنے والوں کا ماننا ...اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای کی ریکی کیسے کی؟برطانوی اخبارنےلمحہ بحہ لمحہ کہانی بتادی
مارچ 3, 20261630اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی ریکی کیسے کی؟برطانوی اخبارفنانشل ٹائمزنےلمحہ بحہ لمحہ کہانی بتادی۔ برطانوی اخبارفنانشل ٹائمزکی رپورٹ کےمطابق اسرائیل نےکئی سال پہلےسےتہران کےٹریفک کیمروں کوہیک کررکھاتھا،اسرائیل کامیابی سےاعلیٰ ایرانی عہدیداروں کی جاسوسی اورنگرانی کررہاتھا،اعلیٰ ایرانی عہدیداروں کے تربیت یافتہ ،وفادارمحافظ،ڈرائیوراسرائیل کی نظرو ں میں تھے،تربیت ...بین الاقوامی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
مارچ 3, 20262120عالمی منڈی میں مشرقِ وسطیٰ (خصوصاً امریکا، اسرائیل اور ایران) کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ رائٹرزکےمطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں1.4فیصد اضافہ ہونےسے 78.83ڈالرپرپہنچ گیا،امریکی ڈبلیوٹی آئی خام ...پاکستان میں کتنے بچے تعلیم سے محروم اورسکولوں سے باہر ہیں؟
مارچ 3, 20262690پاکستان میں کتنے بچے تعلیم سے محروم اورسکولوں سے باہرہیں؟ تازہ ترین رپورٹ میں چشم کشا انکشاف سامنےآگئے۔ پاکستان ادارہ برائے تعلیم کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کروڑوں بچے اور بچیاں تاحال سکولوں سے باہر ہیں۔ پاکستان ادارہ برائے تعلیم نے تعلیمی سال 2023-24 کی تازہ رپورٹ جاری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









