ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

0
108

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےایران پر حملے روکنےکےاعلان پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔
برطانوی خام تیل کی قیمت میں 14.41 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 94.86 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی 16.69 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 96.26 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

Leave a reply