Author: Omer Zaheer
سابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ
مارچ 4, 20261890پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سرفرازاحمدکی ہیڈکوچ کی تقرری کاباضابطہ اعلان جلد کیاجا ئے گا،وہ دورہ بنگلہ دیش کےدوران پاکستان کےہیڈکوچ کی ذمہ داریاں اداکریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ خالی تھا، اظہر محمود جنوبی ...650امریکی فوجی ہلاک اورزخمی ہوچکےہیں،ایرانی فوج کادعویٰ
مارچ 4, 20261060ایرانی فوج نےدعویٰ کیاہےکہ امریکااوراسرائیل کےحملےکےجواب میں ایران کی جانب سے جاری کارروائیوں میں 650امریکی فوجی ہلاک اورزخمی ہوچکےہیں۔ ایرانی فوج کے مطابق کویت اور بحرین میں امریکی فوج کے اڈوں پر حملے کیے گئے، 3 امریکی اور برطانوی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا، ٹینکرز اب خلیج فارس اور آبنائے ...قبضہ نہ دلوانےپرلاہورہائیکورٹ کاڈی سی گجرات پراظہاربرہمی
مارچ 4, 20261830قبضہ نہ دلوانےکےکیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویر احمد نے عدالتی حکم کے باوجود قبضہ واپس نہ دلوانے کے کیس میں ڈی سی گجرات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ...قومی ٹیم کودھچکا:فخرزمان انجری کےباعث بنگلہ دیش سیریزسےباہر
مارچ 4, 20261290قومی ٹیم کودھچکا،فخرزمان انجری کاشکارہونے کےباعث بنگلہ دیش سیریزسےباہرہوگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکاکےخلاف آخر ی میچ میں بائیں بازو کےبلےبازفخرزمان ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہوگئے۔ فخر زمان فٹنس حاصل کرنے کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی ...اسرائیلی میڈیاکادعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، ایران کی تردید
مارچ 4, 20261920اسرائیلی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کےنئے سپریم لیڈر منتخب ہوگئےہیں جبکہ ایران نےاس بات کی تردیدکردی ہے۔ اسرائیلی میڈیاکےمطابق ایران کی اسمبلی آف ایکسپرٹس نےآیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کےنئےسپریم لیڈرکےطورپرمنتخب کرلیاہے۔ اس سےقبل اسرائیلی میڈیا نے ...افغان طالبان کی جارحیت:پاک فوج کابگرام ایئربیس پرحملہ،ہینگر،ویئرہاؤس تباہ
مارچ 4, 2026860آپریشن غضب للحق جاری،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج نےافغانستان کی بگرام ایئربیس پرحملہ کیاجس کےنتیجےمیں 1ہینگراوردوویئرہاؤس تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کےخلاف پاکستان نےآپریشن غضب للحق لنچ کیاتھاجوکہ ابھی تک جاری ہے۔ افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف پاکستان کی بھرپورزمینی وفضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ ...پی ٹی آئی نےحکومتی اجلاس میں شرکت کیلئے عمران خان سےملاقات کی شرط رکھ دی
مارچ 4, 20261660تحریک انصاف نےحکومت کےبلائےگئےاجلاس میں شرکت کیلئےعمران خان سےملاقات کی شرط رکھ دی۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس کااعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیےکےمطابق تحریک انصاف حکومت کی جانب سےاجلاس میں شرکت کےلئےدی گئی دعوت اسی صورت قبول کرےگی جب عمران خان سےملاقات کروائی جائےگی۔ اعلامیے میں پی ...پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری: مبارک سفر کیلئے فلائٹ شیڈول جاری
مارچ 4, 20261870عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان سے مبارک سفر کیلئے فلائٹ شیڈول جاری کردیاگیا۔ پاکستان سے حجازِ مقدس جانیوالے مسافروں اورعازمین حج کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج پہلےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑ پڑےگا
مارچ 4, 20261800آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےسیمی فائنل میں آج جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ دونوں ٹیمیں کولکتہ کے اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز میں آمنے سامنے ہوں گی،میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام ساڑھے6بجےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابلِ شکست رہی ہے، انہوں نے اپنے تمام ...موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغاز: محکمہ موسمیا ت کی وارننگ جاری
مارچ 4, 20261100موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغازہو گیا؟محکمہ موسمیا ت نے سب کوخبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی تیز کرنوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ لاہور کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،جبکہ کراچی میں آج زیادہ سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









