Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
اتوار, اکتوبر 4
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 248)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • کاروبار

    حکومت کاہفتہ وارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاجائزہ لینےپرغور

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    103
    0
    مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سےحکومت نے15دنوں کےبجائےہفتہ وار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاجائزہ لینےپرغورشروع کردیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے مختلف تجاویز پر ورکنگ تیار کر کے وزیراعظم کو بریفنگ دی ہے۔ بریفنگ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 دن کے بجائے ہفتہ وار بنیادوں پر ...
  • بین الاقوامی

    امریکا،اسرائیل کوجنگ کی بھاری قیمت چکانی پڑےگی،ایران

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    114
    0
    ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکااوراسرائیل کوجنگ کی بھاری قیمت چکانی پڑےگی۔ ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کاسوشل میڈیاایکس سابق (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ امریکی صدرٹرمپ نے نیتن یاہو کی مضحکہ خیز حرکتوں کے نیتجے میں امریکی عوام کو ایران کے ...
  • کاروبار

    قطر ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن معطل، سری لنکن ایئر لائن کا دبئی کیلئے بحال

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    163
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قطر ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن تاحال معطل جبکہ سری لنکن ایئر لائن نے دبئی کیلئے پروازیں بحال کردیں۔ قطر ایئر ویز نے فلائٹ آپریشن کے متعلق مسافروں کیلئے تازہ اپ ڈیٹ جاری کر دی۔مشرق ِ وسطیٰ میں جنگ کی صورتحال کے باعث قطر ایئر ویز ...
  • بین الاقوامیتازہ ترین

    اگر حملہ نہ کرتے تو ایران جلد ایٹم بم بنا لیتا،صدر ٹرمپ کا دعویٰ

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    164
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ اگرحملہ نہ کرتےتوایران جلدایٹم بم بنالیتا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ جنگ میں ہم بہترین جارہے ہیں ،47سال سےقتل عام کیاجارہاتھاجس کوروکا ہے،اوبامانےنیوکلیئرڈیل میں ایران کوسب کچھ دےدیاتھا،ہم ایران میں اس وقت مستحکم پوزیشن میں ہیں۔ ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ اگرہم حملہ نہ کرتےتوایران کےپاس جلد ...
  • شوبز

    لیجنڈ اداکارقوی خان کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    127
    0
    پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے  3 برس بیت گئے ہیں۔ پاکستان ٹیلی وژن نے اداکاری کے شعبہ میں بڑے بڑے نام پیدا کیے،جن میں ایک نام اداکار محمد قوی خان کا بھی ہے۔ قوی خان نےاپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان ...
  • تازہ ترین

    افغان سرزمین کاپاکستان کیخلاف دہشتگردی میں استعمال ناقابل قبول ہے، فیلڈمارشل

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    144
    0
    فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افغان سرزمین کا فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال ناقابل قبول ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وانا جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا،آرمی چیف نے مغربی سرحد پر سیکیورٹی ...
  • کھیل

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج دوسرےسیمی فائنل میں بھارت اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    156
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوسرےسیمی فائنل میں آج بھارت اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کادوسراسیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام ساڑھے6بجےشروع ہوگا۔ اس میچ کی فاتح ٹیم 8 مارچ بروزاتوار ...
  • کھیل

    ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ:جنوبی افریقہ کوشکست دیکرنیوزی لینڈنےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    170
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےساؤتھ افریقہ کو9وکٹوں سے ہراکر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کےشہرکولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،جوکہ انتہائی مثبت ثابت ہوا۔جنوبی افریقہ نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورز میں ...
  • اہم خبریں

    سورج آنکھیں دکھانےلگا،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    172
    0
    ملک بھر میں سورج آنکھیں دکھانے لگا ہے اور محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کے حوالے سے خبردار کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں، خاص طور پر پنجاب اور سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...
  • پاکستان

    پاک فوج اپنےملک اورقوم کادفاع کرناجانتی ہے،میاں صداقت مجید

    Omer Zaheer
    مارچ 5, 2026
    108
    0
    سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ پاک فوج اپنے ملک اور قوم کا دفاع کرنا جانتی ہے اور کسی دشمن کو یہ حق نہیں دیں گے کہ وہ ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھے۔ افغانیوں کے جھوٹے دعوؤں کی بنیاد پراقوام ...
1 … 246 247 248 249 250 … 1,231

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اکتوبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« ستمبر    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔