Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں ریکارڈاضافہ:چاندی بھی مہنگی
جنوری 29, 20261730مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ریکارڈاضافہ جبکہ چاندی کےدام بھی بڑھ گئے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ سونا اور چاندی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ ...جواایپ کی تشہیرکاکیس: عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جنوری 29, 20261170جواایپ کی تشہیرکےکیس میں عدالت نے سعدالرحمان عرف (ڈکی)بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ لاہور کی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نےجواایپ تشہیرکیس کی سماعت کی۔ این سی سی آئی اے نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت مانگ لی۔ این ...پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
جنوری 29, 2026980پہلےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور یہ سیریز 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ...کم عمرڈرائیورزکی مشکل آسان:حکومت کا جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
جنوری 29, 20261710کم عمرڈرائیورزکی بڑی مشکل آسان ہو گئی۔پنجاب حکومت نے صوبے میں 16 سال کی عمر کے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی داخلہ نے موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا۔ 16سال کی عمر میں ...دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی:انڈونیشیا،پرتگال میں مختلف حادثات میں 43افراد ہلاک
جنوری 29, 20261470دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی نے انسانی زندگی متاثر کر دی ہے۔ امریکہ میں شدید برفباری، پرتگال میں طوفان اور انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شدید برفباری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے ۔مختلف ریاستوں ...بسنت فیسٹیول کیلئےضابطہ اخلاق جاری
جنوری 29, 20262040ڈپٹی کمشنرلاہورنےبسنت فیسٹیول کےلئےضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر لاہور نےشہریوں کے تحفظ کے لیے 6 تا 8 فروری کو ہونے والے پتنگ بازی فیسٹیول کے لیے 12 نکاتی سخت ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ محکموں کو ...یکم فروری سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جنوری 29, 20261010یکم فروری سےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق یکم ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہونگے
جنوری 29, 20261280ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہوں گے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکاآغازآج سےلاہورمیں ہوگا،سیریزکاپہلامیچ مقامی وقت کےمطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔جس میں پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ٹیموں نے سیریز ...ایپل نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کرائے گا
جنوری 29, 20261040آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری ، ایپل اپنا نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کروائے گا۔ ایک نئی اور تازہ ترین لیک کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنا نو تزئین شدہ سِری (Siri) اسسٹنٹ آئندہ ماہ ایک ایونٹ میں متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ایپل کے ...سردی ابھی گئی نہیں:مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
جنوری 29, 20261340ٹھنڈ ابھی گئی نہیں،سردی ابھی باقی ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، پنجاب،بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارشوں اور برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









