پاکستان عالمی امن کاعلمبردار:ایران ،امریکاکےمذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

0
101

نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جہاں پاکستان کو عالمی امن کے علمبردار کے طور پر ایک اہم سفارتی کردار حاصل ہوا ہے۔
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔مذاکرات کے لیے امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے جس میں نائب صدر جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہیں۔
دوسری جانب ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ چکا ہے۔ایرانی وفد کی قیادت اسپیکر باقر قالیباف کر رہے ہیں، جبکہ وفد میں وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔

Leave a reply