Author: Omer Zaheer
آیت اللہ خامنہ ای کےبیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد ، ایرانی سرکاری ...
مارچ 9, 20261360ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کانیاسپریم لیڈر مقررکردیاگیا۔ ایرانی سرکاری میڈیاکےمطابق مجلس خبرگان نےنئےسپریم لیڈرکاانتخاب کیا،مجلس خبرگان نےبھاری اکثریت سےمجتبیٰ خامنہ ای کورہبرمنتخب کیا،نئےسپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای شہیدآیت اللہ خامنہ ای کےصاحبزادےہیں،مجلس خبرگان کےاجلاس میں آیت اللہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل:نیوزی لینڈکوشکست،بھارت تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا
مارچ 9, 20261690آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026 کےفائنل میں بھارت نیوزی لینڈکو 96 رنز ہراکرتیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کےشہراحمدآباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے گئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈکے کپتان مچل سینٹنر نےٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ کیا۔بھارت نےپہلےبیٹنگ کرتے ...بادل برسیں گےیاسورج آگ برسائےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 9, 20261590بادل برسیں گےیاسورج آگ برسائےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 11 مارچ تک بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔دوسری طرف لاہورمیں بھی موسم قدرے معتدل ہوگیا ہے اور شہر ...فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،ایرانی حملوں پرتبادلہ خیال
مارچ 7, 20261060فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے حملوں کوروکنے کے لیے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈ مارشل ...پاکستان اور یو اے ای کا خطے میں امن و استحکام پر اتفاق
مارچ 7, 20261860نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےخطےمیں امن واستحکام پراتفاق کیا۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ ...9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:عمرایوب سمیت47ملزمان کو10،10سال قیدکی سزا
مارچ 7, 202610709مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب ،مرادسعید،حماداظہراورزرتاج گل سمیت 47ملزمان کو10،10سال کی قیدکی سزاسنادی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو کیس کا فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نےعمرایوب،ذلفی بخاری،مرادسعید،حماداظہر،شبلی فراز، راشدشفیق، زرتاج گل اورکنول شوذب کوسزاسنائی۔جبکہ محمداحمدچٹھہ،شہبازگل، رائے حسن ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی بڑھادی
مارچ 7, 20261500وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی میں بڑااضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 20 روپے 97 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، جس کے بعد پیٹرول پر لیوی 84 روپے 40 پیسے سے بڑھ کر ...پاکستان کی جاپان کوشکست،گرین شرٹس نے8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
مارچ 7, 20261090پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کواہم میچ میں شکست دےکر8سال بعدہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر ...پشاور میں نیشنل ٹی20کپ کا سب سے بڑامیلہ سج گیا
مارچ 7, 20262040خیبرپختونخواکےصوبائی دارالحکومت پشاورمیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کامیلہ سج گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کردیا،23 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ 7 سے 18 مارچ تک پشاور میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 10 ریجنل ٹیموں کو دو گروپس میں ...میری پسند فریال گوہر سے طلاق پردکھ ہوا،اداکارجمال شاہ
مارچ 7, 20261830پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار جمال شاہ نے ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر سے طلاق پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے بعض فیصلے وقت کے ساتھ انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ سینئراداکارجمال شاہ نےحال ہی میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









