Author: Omer Zaheer
کےپی کابینہ نےفیول کنزرویشن اوررسپانسبل گورننس انیشی ایٹوکی منظوری دیدی
مارچ 9, 20261720خیبرپختونخواکابینہ نےفیول کنزرویشن اوررسپانسبل گورننس انیشی ایٹوکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا۔جس میں پیٹرولیم مصنوعات کےبحران کےبارےمیں اہم فیصلے کیےگئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی دوماہ کیلئے فیول بچت اقدامات نافذہوں گے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواکےسرکاری محکموں میں میٹنگز100فیصدورچوئل کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔سرکاری گاڑیوں ...اسٹیٹ بینک کاشرح سودبرقراررکھنےکااعلان
مارچ 9, 20261600اسٹیٹ بینک نےشرح سود10.5 فیصد برقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا،جس میں شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔شرح سودکو تین ماہ کے لیے برقراررکھنےکافیصلہ کیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اورمہنگائی بڑھنے ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی
مارچ 9, 20261630کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 6500 روپے کمی ہونےسے فی تولہ سونا پانچ لاکھ33ہزار362روپےہوگئی۔جبکہ 10 گرام سونا 5573 روپے کمی سے4لاکھ ...پیٹرول مہنگا:خیبرپختونخواحکومت کاموٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
مارچ 9, 20261160پیٹرول مہنگاہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےموٹرسائیکل سواروں کو 2200 روپےکی سبسڈی دینےکافیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مشیر خزانہ مزمل اسلم کےہمراہ پریس کانفرنس کی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کاکہناتھاکہ جعلی حکومت نے پیٹرول کا ایٹم بم گرایا ہے، وفاق صوبوں کو اعتماد میں لے،صوبائی حکومت پیٹرول ...پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز:میچ آفیشلزکااعلان
مارچ 9, 20261150پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین ون ڈےسیریزکےلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اوربنگلادیش کےدرمیان ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔جبکہ سیریز کیلئے کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویراحمد اور مسعود الرحمان آن فیلڈ امپائر مقرر کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان بنگلا دیش ...پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے
مارچ 9, 20261370میڈا عشق وی تو میڈا یار وی تو،فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے26 برس بیت گئے۔ پٹھانے خان کا اصل نام غلام محمد تھا ، وہ 1926 میں تبووالا نزد سنانواں، کوٹ ادو میں پیدا ہوئے۔سرائیکی وسیب کی پہچان پٹھانے خان نے خواجہ غلام فرید اورشاہ حسین کی ...پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 13 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا
مارچ 9, 20261010مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کےاثرات پاکستانی معیشت پربھی جاری ہے،پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس میں مسلسل مندی کےباعث آج 13ہزار سے زائدپوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کےپہلےروز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکاآغاز مندی سے ہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 9780 پوائنٹس کمی سے 147715 ...رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 147روپےسےبھی زائداضافہ
مارچ 9, 20261130رواں سال کےڈیڑھ ماہ سےبھی کم مدت میں پیٹرولیم مصنوعات147روپے93 پیسےتک فی لیٹرمہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق 31 جنوری 2026 سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں4 بار اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل31جنوری سےاب تک 78روپے78 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا اسی دوران پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ...پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
مارچ 9, 20262100پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ہونے والا ہے۔میگاایونٹ میں قومی اوربین الاقوامی کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ پی ایس ایل کےممکنہ شیڈول کےمطابق پاکستان سپرلیگ کاافتتاحی میچ رواں ماہ ...پی ایس ایل کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی
مارچ 9, 20261090پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی رونمائی کی تقریب منعقدکی گئی۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ہونے والا ہے۔میگاایونٹ میں قومی اوربین الاقوامی کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ پی ایس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









