Author: Omer Zaheer
سندھ ہائیکورٹ: سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن کیلئے صوبائی حکومت سے شرائط طلب
جنوری 31, 20261600رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ پر محکمہ داخلہ کے خط کے جواب میں مراسلہ جاری کردیا جس میں صوبائی حکومت سے شرائط طلب کی گئی ہیں ۔ سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کے خط کے جواب میں مراسلہ ...نیب قانون میں بڑی ترامیم، بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
جنوری 31, 20261240نیب قانون میں اہم ترامیم کا بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیاگیا۔نیب قانون میں اہم ترامیم سینیٹر محمد عبدالقادر نے سینیٹ میں جمع کرائی۔ مجوزہ بل میں چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی ترمیم بشمول نیب آرڈننس کی سیکشن 5، 6 اور 7 میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔ ...اےایس ایف کی پیشہ ورانہ مہارت اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےنیا نغمہ ...
جنوری 31, 20261730ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (ASF) کی پیشہ ورانہ مہارت اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک نیا نغمہ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ نغمہ اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم، پیشہ ورانہ لگن اور ملکی ہوائی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے ان کی شب و ...پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
جنوری 31, 20262090پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کینیڈین ہائی کمشنر کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان مائننگ اور منرلز کے شعبے میں شراکت داری پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ...بغیرڈارئیورگاڑی چلانےوالاٹک ٹاکر گرفتار
جنوری 31, 20261620قانون سب کیلئے برابر،بغیرڈارئیورگاڑی چلانےوالےٹک ٹاکر کواسٹنٹ کرنا مہنگاپڑھ گیاپولیس نےگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق حال ہی میں ٹک ٹاکرنےاپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک ویڈیوشیئرکی تھی جس میں ڈرائیور اپنی جیپ چلانے کےبعدڈرائیونگ سیٹ سے نیچےاترکرجیپ کےساتھ ساتھ چلتانظرآتاہے۔ سوشل میڈیاپروائرل ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو چلتی جیپ سے اتر کر ساتھ چلتے دیکھا ...دشمن نےکوئی غلطی کی تو پورےخطےکی سلامتی خطرےمیں پڑجائےگی،ایران کی امریکاکودھمکی
جنوری 31, 20261300ایرانی آرمی چیف امیرحاتمی نےامریکااوراسرائیل کووارننگ دیتےہوئے کہا ہےکہ دشمن نےکوئی غلطی کی تو پورےخطےکی سلامتی خطرےمیں پڑجائے گی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی آرمی چیف امیرحاتمی کاکہناہےکہ ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں، دشمن نےکوئی غلطی کی توصرف اسکی نہیں بلکہ پورے خطےاورصیہونی ریاست کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے ...بسنت کی تیاریاں عروج پر، بسوں کو بسنت کے ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا
جنوری 31, 20261190لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، بسوں کو بسنت کے ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیاجبکہ شہری بلا معاوضہ سفر کر سکیں گے، پنجاب کے باہر سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے بسنت کے تینوں دنوں کے موسم ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی
جنوری 31, 20261690مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی بڑھتی ہوئی قیمت میں کمی کارجحان دوسرے روزبھی برقراررہا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلوی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں
جنوری 31, 2026950آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےقبل آسٹریلیا کوبڑادھچکا،آسٹریلوی اسکواڈ میں دواہم تبدیلیاں کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکے فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے جس کےباعث وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کریں گے۔اس کے علاوہ اوپننگ بیٹر میتھیو شارٹ کو ...دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
جنوری 31, 20261490تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستا ن نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔شاہین سیریزمیں فتح کا تسلسل برقراررکھنےکےلئےمیدان میں اتریں گئےجبکہ کینگروز سیریزبچانےکی بھرپور کوشش کریں گے۔ دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور یہ سیریز 7 فروری سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









