• سردی کی شدت میں اضافہ:تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں اضافےکاامکان

    121
    0
    پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں اضافے کاامکان پیداہوگیاہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپروزیرتعلیم پنجاب نےآج چھٹیوں سےمتعلق جائزہ لینےکےلئے 3بجے میٹنگ بلالی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹس کاجائزہ لینےکےبعدحتمی فیصلہ کیاجائےگا۔ سردی کی شدت کےباعث والدین نےچھٹیاں بڑھانےکامطالبہ کیاہے۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات ...
  • ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی

    106
    0
    ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑرہی ہے،جبکہ میدانی علاقوں میں صبح سویرے اور رات کے اوقات ...
  • عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل،عالمی جریدہ

    156
    0
    عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل ہورہی ہے،مؤثر اور بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکزِ نگاہ بن گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے پاکستان کے خطے میں بڑھتے ہوئے مؤثر کردار اور سفارتی ...
  • کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، ایران

    113
    0
    ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےعوام سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانیوں سے اتحاد کو برقرار ...
  • وزیراعظم نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں

    112
    0
    وزیراعظم محمدشہبازشریف نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم نے پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات مانگ لیں۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہا کہ حکومت نےگزشتہ سال کم نرخوں پر ...
  • وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی کراچی آمد، سعید غنی نےاستقبال کیا

    93
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا کراچی پہنچنےپرسندھ کےصوبائی وزیر سعید غنی نےاستقبال کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاکراچی ایئرپورٹ پرسندھ کےصوبائی وزیر سعیدغنی نےاستقبال کیا،انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ کراچی ایئرپورٹ کےاطراف میں ٹریفک جام ہونےکی وجہ سےپی ٹی آئی کےکارکن سہیل آفریدی کے استقبال کےلئے ...
  • گوگل کا صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف

    100
    0
    جی میل صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل نے صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا۔ جی میل صارفین کی جانب سے جس فیچر کی مانگ طویل مدت سے کی جارہی تھی، بالآخر ٹیکنالوجی کمپنی نے اس کو جاری کر دیا۔اگر آپ نے بھی کم عمری میں انتہائی بچگانہ ...
  • درختوں کی کٹائی پرایس ایچ اوکوبلاکرپرچہ درج کراؤں گا،جسٹس شاہدکریم

    91
    0
    سموگ کےتدارک سےمتعلق کیس میں جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ درختوں کی کٹائی پرایس ایچ اوکوبلاکرپرچہ درج کراؤں گا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک سےمتعلق شہری ہارون فاروقی سمیت دیگرکی درخواستوں پرسماعت کی۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ ڈاکٹرزہسپتال کےسامنےنہرسےدرختو ں کی کٹائی کی گئی ہے۔عدالت نے درختوں کی کٹائی پرڈی جی ...
  • گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں،بیٹی کی وضاحت

    133
    0
    معروف گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبروں پربیٹی نےوضاحت دےدی۔ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی بیٹی نےوالدہ کےانتقال سےمتعلق سوشل میڈیاپر گردش کرتی ہوئی خبروں کی تردیدکرتےہوئےبتایاکہ ان کی والدہ بالکل خیریت سے ہیں اور صحت مند ہیں۔ گلوکارہ کی بیٹی نےبتایاکہ لاہور کے علاقے دلگران چوک میں ایک ...
  • سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسر میں مبتلا، ہسپتال میں زیر علاج

    143
    0
    سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر محمد الیاس کو کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کوجگرکےکینسرکی تشخیص ہوئی ہےجس کی وجہ سےاُن کو علاج کے لیے لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ محمد ...