Author: Omer Zaheer
سردی کی نئی لہر : مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
فروری 4, 20261030ملک بھر میں سردی کی نئی لہر، محکمہ موسمیات نےمختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، ...قازقستان کے صدرکی دو روزہ دورے پر پاکستان آمد
فروری 3, 20261530قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد،اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمدشہبازشریف نےراولپنڈی نور خان ایئر بیس پرقازقستان کے صدر کا استقبال کیا۔ دوروزہ دورےکےدوران قازقستان کے صدر کےہمراہ وزراء اور سرکاری حکام بھی آئےہیں۔ اپنے دو روزہ دورے ...شب ِبرأت آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
فروری 3, 20261520نوری محفل پہ چادر تنی نور کی ، نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے۔شب ِبرأت آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب ِ برأت کے سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں آج خصوصی شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مساجد میں آج رات ...پتنگیں چیک کرنے کے بہانے رشوت لینےپرلاہور پولیس کے 4 اہلکار معطل
فروری 3, 20261740پتنگیں چیک کرنے کے بہانے رشوت لینےپرلاہور پولیس کے 4 اہلکار معطل ہوگئے۔ اندھیرنگری چوپٹ راج،لاہور پولیس نے بسنت کے نام پر دیہاڑی لگاناشروع کردی ۔ پتنگیں چیک کرنے کے بہانے اہلکار رشوت لینے لگے۔ اہلکاروں کی رشوت لیتے ہوئے آڈیو ریکارڈنگ بھی آگئی۔ لاہورکےعلاقہ گجرپورہ میں پتنگیں چیک کرنے ...8فروری کولوگ حکومت کو بتائے گے کہ ہمارا ووٹ چوری ہوا ہے،بیرسٹرگوہر
فروری 3, 20261180چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ آٹھ فروری کولوگ پر امن رہ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گے اور حکومت کو بتائے گے کہ ہمارا ووٹ چوری ہوا ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بلوچستان میں ہوئے حملے کی مذمت ہم بھی کرتے ہیں اور پورا ملک کر رہا ...پی آئی اے اور ایئر فرانس،کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طے
فروری 3, 20261520پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) اور ایئر فرانس کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طےپاگیا۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس کے ایل ایم کے ساتھ کارگو اشتراک قائم کر لیا ہے۔پی آئی اے اور ایئر فرانس کے ایل ایم کا ...عازمین حج کیلئےاہم خبر:ویزہ کیلئےبائیومیٹرک لازم قرار
فروری 3, 20261400رواں سال حج پرجانےوالےافرادکوویزہ کےحصول کےلئےسعودی بائیومیٹرک کروانالازم قراردےدیا گیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کاکہناہےکہ عازمین حج’’ سعودی ویزہ بائیو‘‘ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد از جلد مکمل کریں ، حج ویزہ کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے،بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں ...نجف حمید نے ایف آئی اے کے فراڈ کے مقدمہ میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ ...
فروری 3, 20261020سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمید نے ایف آئی اے کے فراڈ کے مقدمہ میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجف حمید نے اسپیشل جج سنٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسپیشل جج ...ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے،امریکا
فروری 3, 20261230امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کیساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی توصورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناہےکہ امریکی بحری بیڑے ایران کی طرف بڑھ رہے ہیں، تاہم وہ اب بھی مذاکرات کے ذریعے کسی حل کے لیے پُرامید ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگر ایران کے ساتھ جوہری ڈیل نہ ہوئی تو ...ایف بی آر نےاسلام آباد میں جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا
فروری 3, 20261440فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافہ کردیا گیا ،ایف بی آر نے اسلام آباد میں پراپرٹیز کی نئی ویلیوایشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بی 17 میں با ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









