پاکستانی “بہت عظیم لوگـ” ہیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی تعریف

0
2

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیراور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتےہوئےکہاکہ پاکستانی “بہت عظیم لوگـ” ہیں۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانیوں، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے لیے بڑے تعریفی کلمات ادا کیے۔ انہوں نے پاکستانیوں کو “بہت عظیم لوگ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے قریب ہے اور خطے میں معاملات سلجھانے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے، جس میں انہیں بڑی کامیابی مل رہی ہے۔

Leave a reply