Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
بدھ, اگست 5
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 242)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • سائنس/فیچر

    ٹک ٹاک پر سینسر شپ کے باعث متبادل ایپس مقبول ہونے لگیں

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    165
    0
    ٹک ٹاکرز کے لیے اہم خبر، ٹک ٹاک پر سینسرشپ کے باعث متبادل ایپس مقبول ہونے لگیں ۔ امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفادار سرمایہ کاروں کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے اکثریتی حصص خریدنے کے بعد پلیٹ فارم کی متبادل ایپس کی مقبولیت میں ...
  • اہم خبریں

    نادرانےشہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیر داخلہ کا نوٹس

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    162
    0
    نادرانےشہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا،جس پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لےلیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی میں 24/7 اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کااچانک دورہ کیا،جہاں پراُنہوں نے نادر ا سینٹر میں آئےہوئےشہریوں سےملاقات کی۔اورعوامی مسائل سنے،شہریوں نےباری دیرسے ...
  • پاکستان

    پاکستانی طلبا کیلئے اٹلی میں مفت سکالرشپس کا موقع

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    263
    0
    پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، اٹلی نے مفت سکالر شپس کا اعلان کر دیا ۔ یورپ میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبا اب اٹلی کی وزارتِ خارجہ و بین الاقوامی تعاون (MAECI) کی جانب سے تعلیمی سال 2026–27 کے لیے دی جانیوالی سکالرشپس کے لیے درخواست دے سکتے ...
  • پاکستان

    اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    137
    0
    اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت ،وفاقی دارالحکومت میں الیکٹرک ٹرام منصوبے پر جلد فیزیبلٹی سٹڈی کرانے کا فیصلہ ،منصوبے کے تحت ٹرام کیلئے ڈپو، پارکنگ، چارجنگ انفراسٹرکچر اور مرمت کی سہولیات شامل ہوں گی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، ...
  • اہم خبریں

    سپریم کورٹ نےتھانوں میں بخدمت جناب کالفظ ممنوع قراردیدیا

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    185
    0
    سپریم کورٹ نے پولیس تھانوں میں ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنے کے رائج طریقہ کار کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا، جس میں جوڈیشل لا کلرک محمد سبحان ملک کے نکتے پر ...
  • اہم خبریں

    دھاتی ڈورکیخلاف پنجاب پولیس کاصوبےبھرمیں کریک ڈاؤن جاری

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    130
    0
    پنجاب پولیس ان ایکشن،دھاتی ڈور و پتنگ بازی کیخلاف پولیس کا لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکاکہناتھاکہ صوبہ بھر میں کسی بھی جگہ پتنگ بازی ہرگز قابل برداشت نہیں ، خلاف ورزپرسخت ایکشن لیا ...
  • تازہ ترین

    8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے،محموداچکزئی

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    151
    0
    اپوزیشن اتحادکےسربراہ محمود اچکزئی نےکہاہےکہ ہم نے بطور اپوزیشن 8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف محموداچکزئی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ پوری قوم کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کے خلاف نکلے، ہماری اپنی افواج، پولیس سے کوئی دشمنی ...
  • تازہ ترین

    لاہورہائیکورٹ کے11مستقل ہونیوالےججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    105
    0
    لاہورہائیکورٹ کےمستقل ہونے والے11 ججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ کےمرکزی حال سبزہ زارمیں ہوئی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے11مستقل ہونےوالےججزسےعہدوں کاحلف لیا۔ اور حلف اٹھانے والے ججز کو مبارکباد بھی دی۔ تقریب حلف برداری میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے شرکت کی جبکہ تقریب میں ...
  • تازہ ترین

    بھاٹی گیٹ واقعہ:گرفتارملزمان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    144
    0
    بھاٹی گیٹ واقعہ میں گرفتار5ملزمان کو4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورہونے پر پولیس کےحوالےکردیاگیا۔ بھاٹی گیٹ کےعلاقےمیں سیوریج لائن میں گرکرماں بیٹی کےجاں بحق ہونے کےمقدمےمیں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوضلعی کچری میں پیش کیاگیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نےکیس کی سماعت کی ۔ پولیس کی جانب سےملزمان کے14روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعاکی گئی،جبکہ ملزمان کےوکیل ...
  • تازہ ترین

    عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا بیان سامنے آ گیا

    Omer Zaheer
    جنوری 31, 2026
    223
    0
    عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال ڈاکٹر رانا عمران کاکہناہےکہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی کی شکایت پر پمزہسپتال کے ڈاکٹروں نےطبی معائنہ کیا،جہاں پرڈاکٹروں نےعمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین ...
1 … 240 241 242 243 244 … 1,174

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« جولائی    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔