Author: Omer Zaheer
مسلح افواج وطن کادفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر
جنوری 29, 2026820چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہےکہ مسلح افواج وطن کا دفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے بہاولپورگیریژن کادورہ کیا،اس موقع پر کمانڈر بہاولپورکورنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکااستقبال کیا۔ چیف آف ڈیفنس ...پمزہسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کامعائنہ:عطاتارڑکی تصدیق
جنوری 29, 20261420وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےتصدیق کرتےہوئے بتایاکےعمران خان کی آنکھوں کامعائنہ پمزہسپتال میں کیاگیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کی سفارش پرعمران خان کوگزشتہ ہفتےکی رات کوپمزہسپتال لےجایاگیا،بانی کی جانب سےتحریری رضامندی کے بعد کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
جنوری 29, 20261120مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں48پیسے کمی کاامکان ہے۔دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔ نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعداد و شمار کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد جاری ...عمران خان کی خرابی صحت کوچھپاناطبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے،سہیل آفریدی
جنوری 29, 20261360وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ عمران خان کی خرابی صحت کو چھپانا طبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ میرے لیڈر کو ہفتے کی رات جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔سوال یہ ہے عمران خان کی صحت کی حالت یہاں تک کیوں پہنچی کہ ان کو ہسپتال ...لاہور:مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،وزیراعلیٰ کاانتظامیہ کیخلاف سخت ایکشن کاحکم
جنوری 29, 20262230داتادربارکےقریب مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،واقعہ پروزیراعلیٰ مریم نوازنےانتظامیہ کےخلاف سخت ایکشن لینےکاحکم دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات کولاہورکےعلاقہ آؤٹ فال روڈ کےقریب ماں اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن میں گرگئی تھیں۔جس پرفوری طور پر ریسکیو 1122پرکال کی گئی ۔ریسکیوٹیمیں چندمنٹ میں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں۔ ریسکیوکےطویل آپریشن ...ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟
جنوری 29, 20261480ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر منافع بخش ادارے جوہری سائنسدانوں کے بلیٹن(Bulletin of the Atomic Scientists) نے سال 2026 کیلئے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ۔جس کےوقت کے مطابق دنیا خوفناک حد ...صارفین کیلئے خوشخبری :گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف
جنوری 29, 20261260گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف کروادئیےگئے۔ گوگل کی خواہش ہے کہ آپ اس کے آئیکونک سرچ انجن کو اس طرح استعمال کریں، جیسے اس کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی کو کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ...جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ،صارفین کی کڑی تنقید
جنوری 29, 20261060پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروایا،جس پرسوشل میڈیاصارفین کی جانب سے تنقیدجاری ہے۔ اداکارہ جویریہ عباسی بیٹی کی شادی کے بعد ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اورانہوں نے خود بھی دوسری بار شادی کی ہے۔ اداکارہ نےحال ہی میں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم ...حکومت کا غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
جنوری 29, 20261030پرائیویٹ ایجوکیشنل ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پیرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن یا ...آسٹریلیامیں شدیدگرمی:پارہ 49ڈگری کوچھوگیا
جنوری 29, 20261010آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا۔پارہ 49 ڈگری کو چھو گیا۔ دنیا کے بیشتر ممالک اس وقت سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں، تاہم آسٹریلیا شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہا ہے، جہاں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں گزشتہ روز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









