اپنے بھائی باقر قالیباف کی مذاکرات میں کامیابی کیلئے دعاگو ہوں، نائب صدر ایران

0
114

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھی محمد باقر قالیباف کے لیے مذاکرات میں کامیابی کی دعا کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ محمد باقر قالیباف ایرانی قوم اور نظام کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح جنگ کے دوران ایرانی جنگجوؤں کی حمایت کی جاتی ہے، اسی طرح مذاکرات میں شریک نمائندوں اور مذاکرات کاروں کی بھی مکمل حمایت کی جاتی ہے۔

Leave a reply