امریکا،ایران کےغیرملکی بینکوں میں منجمداثاثےبحال کرنےپرآمادہ،رائٹرز

0
119

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینئر ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا، قطر اور دیگر ممالک کے بینکوں میں موجود ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی پر آمادہ ہو گیا ہے۔
رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی ذرائع نے اس اقدام کو خیرسگالی اور پائیدار امن معاہدے کی جانب سنجیدہ پیش رفت قرار دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مستقل امن کا تعلق اثاثوں کی بحالی اور آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہ کو یقینی بنانے سے براہ راست جڑا ہوا ہے۔

Leave a reply