Author: Omer Zaheer
ایران نےامریکاکومذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی
جنوری 28, 20261700ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےایران امریکامذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ حالیہ دنوں میں میرےاورونکوف کےدرمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا،ہماری جانب سےمذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی گئی،مختلف ممالک نیک نیتی سےکرداراداکرنےکی کوشش کررہےہیں۔ عباس عراقچی نےمزیدکہاکہ دھمکیوں کےسائےمیں مذاکرات نہیں ہوسکتے۔بات چیت کیلئےدباؤاور ...گل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں لگی:تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشرباانکشافات
جنوری 28, 20261270کراچی کےگل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں فلاورشاپ میں لگی،تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ کمشنرکراچی نےگل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیارکرلی،کمشنرکراچی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کریں گے،رپورٹ کمشنرکراچی اورایڈیشنل آئی جی پرمشتمل کمیٹی نےتیارکی۔ ذرائع کےمطابق رپورٹ میں آگ لگنےکی وجوہات اورآگ بجھانےسمیت ریسکیوسےمتعلق تفصیلات شامل ہیں۔متاثرین ،عینی شاہدین،ریسکیوسےمتعلق ...اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ :نجف حمیدکی گرفتاری کیلئےچھاپے
جنوری 28, 20261470اراضی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منسوخ ہونےپرسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری کےلئےچھاپوں کاسلسلہ شروع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق ضمانت منسوخ ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سےنجف حمیدکی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جانے کی اطلاعات ہیں تاکہ ...ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس: سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
جنوری 28, 20261390عدالت نےریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کے سینئرسول جج عباس شاہ نےسہیل آفریدی کیخلاف درج مقدمے کی سماعت کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی عدم حاضری پرعدالت نےناقابل ضمانت وارنٹ ...شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
جنوری 28, 20261760شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، کم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل پیانگ یانگ کے قریب ایک علاقے سے مشرقی ساحل کی سمت سمندر میں داغے گئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بتایا کہ میزائل مقامی وقت کے ...لاہورمیں بسنت کےدوران ٹرانسپورٹ کاپلان فائنل کرلیاگیا
جنوری 28, 20261350لاہورمیں بسنت کےدوران شہریوں کوتمام ٹرانسپورٹ سروس بلامعاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ پلان کےمطابق شہری میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین سےمفت سفرکے مزے لے سکیں گے۔ٹرانزٹ اتھارٹی ،ٹرانسپورٹ کمپنی،نجی رائیڈر کمپینزمفت ٹرانسپورٹ فراہم کریں گی سرکاری کالجزاوریونیورسٹیزسےبھی بسنت کےلئےبسیں مانگ لی گئیں،شہرکے24روٹس پرمفت ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائےگی۔ پلان میں کہاگیاکہ ...کشیدگی میں پھر شدت ،امریکی اور ایرانی افواج کی مشقیں ،آبنائے ہرمز بند
جنوری 28, 20261160مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں امریکی بحری بیڑے کی آبنائے ہرمز آمد اور ایران کے فوری ردعمل نے خطے کے سیاسی اور فوجی توازن کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ امریکی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کثیر روزہ ...آنکھوں کی بیماری: شوکت خانم ہسپتال نے عمران خان تک رسائی مانگ لی
جنوری 28, 20261360آنکھوں کی سنگین بیماری،شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو فوری طور پرعمران خان تک رسائی دینے اورعلاج میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ ہسپتال کےفیس بک پیج سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ متعدد خبریں زیرِگردش میں ہیں جن میں ...8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر
جنوری 28, 20261930چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، پورا سسٹم جب ساکت ہو جائے اورعدلیہ کام نہ کرے تو عوام باہر نکلیں گے ۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے بانی کی آنکھ میں انفیکشن ...بھارت میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت 6 افراد ہلاک
جنوری 28, 20261720بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں صوبے کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار ہلاک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









