طویل بندش کےبعدآج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

0
109

طویل بندش کےبعدآج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز جمعہ ادا کی۔
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد آج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز جمعہ ادا کی۔

Leave a reply