• پاک بھارت میچ بائیکاٹ: آئی سی سی اور پی سی بی کے مذاکرات، اہم پیش ...

    135
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے معاملے پر آئی سی سی، پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بڑے بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ۔ دوسری جانب امارات کرکٹ بورڈ نے پی ...
  • عدالت نےپی ٹی آئی وکلاکی عمران خان سےملاقات کی استدعامستردکردی

    111
    0
    سپریم کورٹ نےعمران خان کےساتھ پی ٹی آئی کے وکلاکی فوری ملاقات کی استدعامستردکردی۔ پی ٹی آئی کےوکیل لطیف کھوسہ نےسپریم کورٹ میں عمران خان کےساتھ ملاقات کی استدعاکی جس کو مستردکرتےہوئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے۔ چیف جسٹس یحییٰ ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:اسکاٹ لینڈنے اٹلی کو 73 رنزسےمات دیکرپہلی فتح حاصل کرلی

    125
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈنےاٹلی کو 73 رنز سےمات دےکرایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ بھارت کےشہرکلکتہ کےایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں گروپ سی کی ٹیمیں اٹلی اوراسکاٹ لینڈمدمقابل تھیں،اٹلی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ اسکاٹ لینڈ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں ...
  • لاہور : پتنگ بازی ،موسیقی، کھابے اور موج مستی، 3 روز رونقیں بکھیر کر بسنت ...

    176
    0
    تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجارہنے والا بسنت فیسٹول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔6 فروری سے 8 فروری تک جاری رہنے والے اس تہوار پر شہریوں نے جی بھر کر ہلہ گلا کیا اور خوب پیچ لڑائے۔ بسنت کےآخری روز فضا میں ...
  • بدلتا موسم: کہیں دھوپ اور کہیں بارش کی پیشگوئی

    167
    0
    بدلتا موسم، کہیں دھوپ، کہیں بارش کی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بہار کی آمد آمد ہے اور بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...
  • سپریم کورٹ میں عمران خان کے13مختلف مقدمات سماعت کیلئےمقرر

    146
    0
    سپریم کورٹ میں عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردئیے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس شاہدبلال پرمشتمل دورکنی بینچ9فروری کومقدمات کی سماعت کرےگا ،عمران خان کی ضمانت کےخلاف پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کیلئےمقررکرلی گئی۔بشریٰ بی بی کی ضمانت کےخلاف بھی پنجاب کی ...
  • لاہورمیں بسنت فیسٹیول کےحوالےسےاحتیاطی طبی اقدامات جاری

    212
    0
    لاہورمیں بسنت فیسٹیول کےحوالےسےاحتیاطی طبی اقدامات جاری کردئیےگئے۔ محکمہ صحت سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مراسلہ کےمطابق پنجاب کےتمام تدریسی ہسپتال آج بھی معمول کےمطابق کھلےرہیں گے،بسنت تعطیلات کےباوجودسرکاری تدریسی ہسپتالوں میں کام جاری رکھنےکافیصلہ کیاگیا۔ مراسلےمیں کہاگیاکہ ایمرجنسی سروسز،اوپی ڈیزاوران ڈوروارڈزمکمل طورپرفعال رہیں گے۔ محکمہ صحت نےمراسلےمیں ...
  • فراڈکیس:عدالت نےفیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری روک دی

    205
    0
    فراڈ کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری روک دی۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے، جبکہ مزید کارروائی کے لیے کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی ...
  • سی ایس ایس 2026 : امیدواروں کیلئے اہم اضافی ہدایات جاری

    221
    0
    رواں سال مقابلے کے امتحان میں شرکت کرنیوالے امیدواروں کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے اہم اضافی ہدایات جاری کر دیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحانات کا آغازہو چکا، جس کے پیش نظر تمام رجسٹرڈ امیدواروں کو نئی ...
  • لاہورمیں بسنت کاجشن: گلوکارہ’’ فادیہ شب وروز‘‘ کا بسنتی گانا ریلیز

    120
    0
    لاہورمیں 25سال بعدبسنت کےجشن کےسلسلےمیں گلوکارہ’’ فادیہ شب وروز‘‘ نےبسنتی گانا ریلیزکردیا۔ تفصیلات کےمطابق جہاں صوبائی دارالحکومت لاہورمیں 25سال بعدحکومتی سطح پر بسنت منائی جارہی ہے،وہی بسنت کوچارچاندلگانےکےلئے مختلف گلوکاروں نےاپنےگانےبھی ریلیزکردئیےہیں۔ منفرد انداز کے گانے بنانے والی مشہورگلوکارہ فادیہ شب وروز نے بسنت کے حوالے سےگانا’’ گڈی دل دی‘‘ ...