Author: Omer Zaheer
سپریم کورٹ کی عمران خان سے ملاقات کی اجازت، بیرسٹر سلمان صفدر عدالتی کمیشن مقرر
فروری 10, 20261210سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دےدی،عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر کوعدالتی کمیشن مقررکردیا۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات آج ہی کرائی جائے۔بیرسٹر سلمان صفدر عدالتی کمیشن کے طور پر ملاقات کی رپورٹ پیش کریں گے۔ چیف جسٹس نے کہا ...موسم بدلنے لگا: محکمہ موسمیات کی بدلتے موسم بارے نئی پیشگوئی
فروری 10, 20262280ملک بھر میں موسم تیزی سے بدلنے لگا۔ محکمہ موسمیات نے بدلتے موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی۔کہیں دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی، تو کہیں بارش اور برفباری کا کھیل جاری۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز کےدوران ملک کے میدانی علاقوں میں سردی ...تجارتی جنگ کے بعد مفاہمت کی راہ؟ ٹرمپ نے شی جن پنگ کو وائٹ ہاؤس ...
فروری 9, 20261800امریکہ اور چین طویل تجارتی جنگ کے بعد مفاہمت کی راہ پر چل پڑے! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں چینی صدر شی جن پنگ ...بھاٹی گیٹ واقعہ :مدعی نےملزمان کومعاف کردیا،عدالت کارہائی کاحکم
فروری 9, 20261990بھاٹی گیٹ میں مین ہول میں گرکرماں اوربیٹی کےجاں بحق ہونےوالےواقعہ میں گرفتارملزمان کومدعی نےمعاف کردیاجس پرعدالت نےپانچوں افرادکی رہائی کاحکم دےدیا۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار پانچ ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستیں منظور کر ...عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ
فروری 9, 20261750عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی ا ور بین الاقوامی بلین مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں ...25سال بعد بسنت :3روزمیں 10لاکھ سے زائد گاڑیاں لاہورمیں داخل ،لاکھوں لوگوں کی آمد
فروری 9, 2026179025 سال بعد بسنت کی باقاعدہ واپسی نے لاہور میں رونقوں کا ایک نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔ تین روزہ میلے کے دوران 10لاکھ سےزائدگاڑیاں لاہورمیں داخل ہوئیں جبکہ لاکھوں سیاح شہرمیں بسنت منانےپہنچے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت پنجاب نے25سال بعدصوبائی دارالحکومت لاہورمیں بسنت میلےکاانعقادکیا، جس میں اندرون اوربیرون ملک ...احتجاج کیس: علی امین گنڈاپور،عمرایوب سمیت ملزمان کے وارنٹ جاری
فروری 9, 20261090عدالت نے احتجاج کیس میں علی امین گنڈاپور،عمرایوب سمیت دیگرملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اوردیگر کے خلاف مارچ میں احتجاج سے متعلق 2 کیسز کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت ...نوجوانوں کوجدیدعلم اورمہارتوں سےآراستہ کرناوقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم
فروری 9, 20261660وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نوجوانوں کوجدیدعلم اورمہارتوں سےآراستہ کرناوقت کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہباز شریف کاکہناتھاکہ ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹائزیشن سے محصولات کی وصولی میں شفافیت آئی جبکہ سمگلنگ کی روک تھام کے لیے بندرگاہوں پر جدید ...نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری: پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہوگا یا نہیں؟
فروری 9, 20261780پاکستان کےنئے کرنسی نوٹوں کی تیاری، پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہوگا یا نہیں؟اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ملک میں نئے ڈیزائن کی کرنسی متعارف کرانے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ گورنر سٹیٹ بینک نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاہے کہ ...پاکستان نے ہیومن سپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا
فروری 9, 20262270پاکستان نے ہیومن سپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگ میل کامیابی سے عبور کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو نے خلا باز امیدواروں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔پاکستان میں ابتدائی سکریننگ کے بعد 2 امیدواروں کو حتمی طور پر شارٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









