Author: Omer Zaheer
الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا
دسمبر 31, 20252000الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا۔ دنیابھرمیں نئےسال کوخوش آمدیدکہنےکیلئےتیاریاں عروج پرہیں،نیوزی لینڈمیں سال2026کاآغازہوگیا،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں واقع اسکائی ٹاور (Sky Tower) پر شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2026 کو خوش آمدید کہا گیا۔ نیوزی لینڈ دنیا کے ان اولین ممالک میں شامل ہے ...نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں ...
دسمبر 31, 20252250سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ نئے سال کو دعاؤں میں ویلکم کہتے ہیں۔نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں کو منہ تور جواب دینگے۔ آج پاکستان عالمی سطح ...بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی
دسمبر 31, 20251110بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ میں صدرمحمدشہاب الدین اورسربراہ عبوری حکومت محمدیونس نےشرکت کی۔جبکہ نمازجنازہ میں اعلیٰ حکام ، سیاسی وسماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نےشرکت کی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ مانک میا ایونیو پر ادا کی ...لاہورپولیس کانیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیار،خصوصی ٹیمیں متحرک
دسمبر 31, 20251310لاہورپولیس نےنیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیارکرلیا،فیلڈمیں خصوصی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ نیوایئرپرہوائی فائرنگ اورون ویلنگ کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے،نوجوان ون ویلنگ ،بائیکس کی آلٹریشن اورہلڑبازی سےاجتناب کریں،قانون شکن عناصرسے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا۔ دوسری جانب کراچی پولیس کےایس ایس پی ساؤتھ کاکہناہےکہ ہوائی فائرنگ اورون ...اسٹیٹ بینک نےسہ ماہی ادائیگی نظام کاجائزہ جاری کردیا
دسمبر 31, 20251290اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرواں سال جولائی سےستمبرسہ ماہی ادائیگی نظام کاجائزہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں2.8ارب ریٹیل ادائیگیاں ہوئیں،پہلی سہ ماہی میں ریٹیل ادائیگیوں کی نمو10فیصدرہی،ریٹیل ادائیگیوں کی مالیت 1لاکھ66ہزارارب پاکستانی روپےسے زائدہے ،موبائل ایپ سےادائیگیاں بینکاری کووسعت دےرہی ہے،ریٹیل ادائیگیوں ...واپڈکے2025میں پانی ،پن بجلی شعبوں میں حاصل اہداف سےمتعلق اعدادوشمار جاری
دسمبر 31, 20251400واپڈنے2025میں پانی ،پن بجلی شعبوں میں حاصل اہداف سےمتعلق اعدادوشمار جاری کردئیے۔ واپڈاکےاعدادوشمارکےمطابق 2025میں نیشنل گرڈکو33ارب 12کروڑیونٹ سستی پن بجلی مہیاکی گئی،نیشنل گرڈکوفراہم کی گئی واپڈاپن بجلی کی قیمت 3روپے 83پیسےفی یونٹ ہے،2025میں تربیلاپن بجلی گھرنےنیشنل گرڈکو14ارب 30کروڑیونٹ بجلی فراہم کی۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ تربیلاچوتھےتوسیعی منصوبےنے5ارب 60کروڑیونٹ بجلی فراہم کئے،غازی ...پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی
دسمبر 31, 20251440پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی۔ ذرائع کےمطابق پی ایس ایل 11میں ہرفرنچائزکوڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکاامکان ہے ،2نئی فرنچائززشامل ہونےکی وجہ سے ڈائریکٹ سائننگ کی جائےگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ دنیاکےبڑےکھلاڑیوں سےفرنچائززرابطےاورڈائریکٹ سائن کرسکیں گی،ڈائریکٹ سائننگ کیلئے پی ایس ایل مینجمنٹ ہرفرنچائزکوایک لاکھ ڈالراضافی دےگی،پی ایس ایل 11میں ...پی ایس ایکس تاریخ کی بلندترین سطح پر:انڈیکس نے1لاکھ 75ہزارکی سطح عبور کرلی
دسمبر 31, 20251350پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی،انڈیکس نے1لاکھ 75ہزارکی سطح عبور کرلی۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروز100انڈیکس میں709پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس نےپہلی بار1لاکھ 75ہزارکی سطح عبورکرلی،انڈیکس ایک لاکھ75ہزار182پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکےاختتام پرتیزی رہی،مارکیٹ 1لاکھ 74ہزار472 پر بندہوئی،مجموعی طور پر564کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ...7ارب ڈالرکےقرض پروگرام کےتحت آئی ایم ایف کی نئی شرائط سامنےآگئیں
دسمبر 31, 202514807ارب ڈالرکےقرض پروگرام کےتحت بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) کی نئی شرائط سامنےآگئیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط میں مقامی مینوفیکچرڈہائبرڈالیکٹریکل گاڑیوں پرٹیکس چھوٹ ختم کرنےکامطالبہ کیاگیا،آئی ایم ایف نےالیکٹرک بائیکس پربھی سیلزٹیکس چھوٹ ختم کرنےپرزوردیا۔ 2026-27سےٹیکس چھوٹ ختم کرکے18فیصداسٹینڈرڈجی ایس ٹی لگانےکی تجویزدی گئی جبکہ 1800سی سی تک ...پاکستان سعودی عرب، یو اے ای کشیدگی ختم کرانے کیلئے متحرک
دسمبر 31, 20252190پاکستان سعودی عرب اوریو اے ای کےدرمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے متحرک ،وزیراعظم شہبازشریف نےوفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستان کا مؤقف دہرایا،پاکستان نے یو اے ای صدر سے ملاقات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









