Author: Omer Zaheer
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی نے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل روک دیا
دسمبر 30, 20251900پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایک اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ نوٹیفکیشن 27 دسمبر کو جاری کیا گیا تھا، جسے اب باضابطہ طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ...طلبا کی سکیورٹی: سکولوں کیلئے سیکڑوں چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری
دسمبر 30, 20252350طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 28 اضلاع میں سرکاری سکولوں کیلئے 2800 چوکیداروں کی بھرتی کی باضابطہ منظوری دیدی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے مطابق سکولوں میں خالی اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے تقرریوں کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے گا۔ محکمہ ...عدالتی نظام میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور کا آغاز
دسمبر 30, 2025950چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی نظام کو جدید بنانے کے لیے تین بڑے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کردیا۔ پنجاب کی عدلیہ میں شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی و مالیاتی انتظام و ...یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج
دسمبر 30, 20251310معروف یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوبررجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ کراچی کےعلاقہ سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا گیا ،ریاض سولنگی،فتح چانڈیو و دیگر وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے اپنی مدعیت میں درج کروایا،مقدمے میں تشدداورجان سے مارنے کی ...تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی
دسمبر 30, 20251600تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی پیداہوناشروع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دونوں ممالک کےدرمیان جمعہ کےروزجنگ بندی معاہدےپردستخط ہوئےتھے،یہ معاہدہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والے براہِ راست مذاکرات کے بعد طے پایا۔ تھائی لینڈ فوج نے دعویٰ کیاہے کہ کمبوڈیا کی ...پی آئی اےکااسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان
دسمبر 30, 20251920قومی ایئرلائن نےاسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اےکےمطابق 29مارچ سےاسلام آبادسےلندن کیلئےہفتہ وار4پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن کی پروازیں ہیتھروایئرپورٹ کے جدیدترین ٹرمینل4سےآپریٹ ہوں گی۔ ترجمان کابتاناہےکہ پی آئی اےکی پروازیں چھ سال کےطویل وقفےکےبعد روانہ کی جارہی ہیں،لندن پی آئی اےکاسب سےپہلابین الاقوامی ...وزیراعظم شہبازشریف کاخالدہ ضیاکےانتقال پرگہرےدکھ کااظہار
دسمبر 30, 20252540وزیراعظم شہبازشریف نےخالدہ ضیاکے انتقال پرگہرےدکھ کا اظہارکرتےہوئےکہاکہ مشکل گھڑی میں بنگلہ دیش عوام کےساتھ کھڑےہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری بیان میں شہباز شریف کاکہناتھاکہ خالدہ ضیاپاکستان کی پُرعزم دوست تھیں، پاکستان کی حکومت اور عوام اس غم کی گھڑی میں بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ...خالدہ ضیاکےانتقال پربنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کااظہارافسوس
دسمبر 30, 20251830بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس نےسابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےانتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئےکہاکہ جمہوریت، عوامی حقوق کے لیے ان کا کردار ناقابل فراموش ہے، تعلیم، معیشت اور خواتین کے حقوق کے فروغ میں ان کی خدمات سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کاکہناتھاکہ خالدہ ضیاکےانتقال ...بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
دسمبر 30, 20251010بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاطویل علالت کےبعد80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےبیٹےطارق رحمان نےوالدہ کےانتقال کی تصدیق کرتےہوئے بتایاکےخالدہ ضیا23نومبر سے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ خالدہ ضیابنگلہ دیش نیشلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن تھیں،سابق وزیراعظم خواتین کی تعلیم اوران کوبااختیار بنانےکیلئےمشہورتھیں۔شیخ حسینہ کےدورحکومت میں خالدہ ...گرد و غبار کا طوفان :متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
دسمبر 30, 20251790نئے سال سے قبل گرد و غبار کے طوفان کا خدشہ،یو اے ای میں گرد و غبار کے طوفان کے خدشے کے باعث نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب سے شہریوں اور خاص طور پر گاڑی چلانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









