دوسراون ڈے:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا

0
110

دوسرےون ڈےمیچ میں آج پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
تین میچزپرمشتمل سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا،میچ شیربنگلہ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگاجو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرسواایک بجےشروع ہوگا۔
تین میچز کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی، میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کیا تھا۔

Leave a reply