Author: Omer Zaheer
خیبرپختونخوا :سرمائی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد
دسمبر 29, 20251370خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے نجی سکولوں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا ۔مراسلے میں موسم سرماکی تعطیلات میں امتحانات لینا خلافِ ضابطہ قرار دیتے ہوئے خلاف ورزی پر ...کرپٹو ریگولیشن میں پیشرفت،پاکستان عالمی سطح پر توجہ کا مرکز
دسمبر 29, 20251690کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیشرفت کے باعث پاکستان عالمی سطح پر مرکز نگاہ بن گیا۔ چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا ابوظہبی بٹ کوائن کانفرنس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل معیشت کے نئے ماڈل کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، ...ٹیکنالوجی کانیا کارنامہ:مارشل آرٹ میں مہارت رکھنے والا روبوٹ ایجاد
دسمبر 29, 20251040ٹی 800 نامی روبوٹ انسان سے حد درجہ مماثلت رکھتا ہے، جبکہ اس شاہکار روبوٹ کو انجن اے آئی کمپنی نے بنایا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کی طرح کنگ فو میں مہارت رکھتا ہے۔اسےچین کے شہر شینژن میں قائم انجن اے آئی ایک ...علی ظفر کا نیا میوزک البم ’’روشنی‘‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا
دسمبر 29, 20251490گلوکار علی ظفر کے البم ’’روشنی‘‘ میں جدید ساؤنڈ اور عالمی معیار کی ویژولز نے نوجوانوں کو دیوانہ بنادیا۔ دنیا بھر میں مشہور پاکستانی گلوکار علی ظفر کا نیا میوزک البم ’’روشنی‘‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دھوم مچانے لگا۔علی ظفر کے البم نے نوجوانوں ...کراچی:رجب بٹ پرعدالت پیش کےدوران وکلاکاحملہ،یوٹیوبرزخمی
دسمبر 29, 20252420کراچی عدالت میں پیشی کےدوران یوٹیوبر رجب بٹ وکلاء کےحملےکےنتیجےمیں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا جس کے بعد عدالتی احاطے میں کشیدگی پھیل گئی۔رجب بٹ مقدمے میں عبوری ضمانت پر ہیں۔ رجب بٹ کے وکلا نےبیچ بچاؤ ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں5500 روپےکی کمی
دسمبر 29, 20252160عالمی ومقامی ما رکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل ...ملک بھرمیں بارشیں:این ڈی ایم اےنے ایڈوائزر ی جاری کر دی
دسمبر 29, 20251660نیشنل ڈیزسٹراینڈمینجمنٹ اتھارٹی نےآئندہ 2سے3روز کے دوران ممکنہ بارشوں اور متوقع موسمی صورتحال کے حوالے سے این ڈی ایم اے نے ایڈوائزر ی جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے ایڈوائزر ی کےمطابق آج رات پاکستان میں داخل ہونے والی مغربی ہواؤں کی آمدسے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ...پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، یہ مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، یہ این آر ...
دسمبر 29, 20251240صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں، یہ مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، یہ این آر او چاہتے ہیں۔ اپنےبیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ پنجاب اسمبلی میں 30 افراد کی فہرست جمع کروائی گئی تھی، اسمبلی چوک چوراہا تو نہیں تھا کہ جو چاہتا ...اونرشپ کیس:عدالت نےتمام ڈپٹی کمشنرزکےقبضوں کے حوالے سے احکامات پر عملدرآمد روک دیا
دسمبر 29, 20251460پراپرٹی اونرشپ کیس میں عدالت نےتمام ڈپٹی کمشنرزکےقبضوں کےحوالے سے احکامات پرعملدر آمدروک دیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فیصل زمان خان نےپنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025کیخلاف پی ٹی آئی کےدوایم پی ایزسمیت 4 درخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ ڈپٹی کمشنراورکمشنرازخودقبضےختم کرانےکااختیارنہیں رکھتے۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ ایکٹ کےتحت جائیدادسےمتعلق اختیارات انتظامیہ کودیکرآئین ...امریکا: شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی زدمیں،سیکڑوں پروازیں منسوخ
دسمبر 29, 20252130امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے سینکڑوں پروازیں منسوخ اور ہزاروں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ امریکی محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور بھاری برف باری کی پیش گوئی کی ہے، جس سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









