Author: Omer Zaheer
یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج
دسمبر 30, 20251420معروف یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوبررجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ کراچی کےعلاقہ سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا گیا ،ریاض سولنگی،فتح چانڈیو و دیگر وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے اپنی مدعیت میں درج کروایا،مقدمے میں تشدداورجان سے مارنے کی ...تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی
دسمبر 30, 20251880تھائی لینڈاورکمبوڈیامیں تیسری بارجنگ بندی کےبعدپھرکشیدگی پیداہوناشروع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دونوں ممالک کےدرمیان جمعہ کےروزجنگ بندی معاہدےپردستخط ہوئےتھے،یہ معاہدہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والے براہِ راست مذاکرات کے بعد طے پایا۔ تھائی لینڈ فوج نے دعویٰ کیاہے کہ کمبوڈیا کی ...پی آئی اےکااسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان
دسمبر 30, 20252230قومی ایئرلائن نےاسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اےکےمطابق 29مارچ سےاسلام آبادسےلندن کیلئےہفتہ وار4پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن کی پروازیں ہیتھروایئرپورٹ کے جدیدترین ٹرمینل4سےآپریٹ ہوں گی۔ ترجمان کابتاناہےکہ پی آئی اےکی پروازیں چھ سال کےطویل وقفےکےبعد روانہ کی جارہی ہیں،لندن پی آئی اےکاسب سےپہلابین الاقوامی ...وزیراعظم شہبازشریف کاخالدہ ضیاکےانتقال پرگہرےدکھ کااظہار
دسمبر 30, 20252930وزیراعظم شہبازشریف نےخالدہ ضیاکے انتقال پرگہرےدکھ کا اظہارکرتےہوئےکہاکہ مشکل گھڑی میں بنگلہ دیش عوام کےساتھ کھڑےہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری بیان میں شہباز شریف کاکہناتھاکہ خالدہ ضیاپاکستان کی پُرعزم دوست تھیں، پاکستان کی حکومت اور عوام اس غم کی گھڑی میں بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ...خالدہ ضیاکےانتقال پربنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کااظہارافسوس
دسمبر 30, 20252080بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس نےسابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےانتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئےکہاکہ جمہوریت، عوامی حقوق کے لیے ان کا کردار ناقابل فراموش ہے، تعلیم، معیشت اور خواتین کے حقوق کے فروغ میں ان کی خدمات سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ محمدیونس کاکہناتھاکہ خالدہ ضیاکےانتقال ...بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
دسمبر 30, 20251120بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاطویل علالت کےبعد80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےبیٹےطارق رحمان نےوالدہ کےانتقال کی تصدیق کرتےہوئے بتایاکےخالدہ ضیا23نومبر سے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ خالدہ ضیابنگلہ دیش نیشلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن تھیں،سابق وزیراعظم خواتین کی تعلیم اوران کوبااختیار بنانےکیلئےمشہورتھیں۔شیخ حسینہ کےدورحکومت میں خالدہ ...گرد و غبار کا طوفان :متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
دسمبر 30, 20251880نئے سال سے قبل گرد و غبار کے طوفان کا خدشہ،یو اے ای میں گرد و غبار کے طوفان کے خدشے کے باعث نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب سے شہریوں اور خاص طور پر گاڑی چلانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب ...یااللہ خیر!کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 30, 20252100بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےجس سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ کوئٹہ اورگردونواح میں اعلیٰ الصبح 2.9شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجس کے باعث شہری گھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔خوش قسمتی سے زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ...آج سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
دسمبر 30, 20251680محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں آج سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ظاہرکردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور برف باری سے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔پنجاب میں آج 30 دسمبرسے 2 جنوری تک ...سابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نےسزاکیخلاف اپیل دائرکردی
دسمبر 29, 20251470سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے وکیل میاں علی اشفاق نے غیر ملکی جریدے کو بتایا کہ فیلڈ جنرل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









