Author: Omer Zaheer
آئی ایم ایف کا افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے مرکزی اتھارٹی کے قیام کا ...
نومبر 24, 20251270بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نے اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے مرکزی اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف کی گورننس و کرپشن رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بدعنوانی کے انسداد کے لیے کام کرنے والے تین اداروں نیب، ایف آئی اے اور ...یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کر کے ...
نومبر 24, 2025760وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد کر کے ووٹ دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی وزرااورسیکرٹریزکااجلاس منعقد ہواجس میں اہم فیصلےکرلئےگئے۔اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ضمنی الیکشن میں کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں، پنجاب ...عوام نے تخریبی سیاست کو مسترد کر کے خوشحالی کےراستےکاانتخاب کیا،نوازشریف
نومبر 24, 2025720سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ عوام نے تخریبی سیاست کو مسترد کر کے خوشحالی کے راستے کا انتخاب کیا۔ قائدمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےاپنےایکس سابقہ(ٹوئٹر)اکاؤنٹ پر ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اُن کاکہناتھاکہ پاکستانی عوام نے تشدد، انتشار اور ...جواایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کی ضمانت منظور
نومبر 24, 20251120جواایپ کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کو رہا کرنے کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری نےجواایپ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایسے نوعیت کے کیسز میں ضمانت نہ ہونا غیر معمولی بات ہے۔ جسٹس شہرام سرورنے مقدمے کے ...پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ،پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیا ر
نومبر 24, 20251250پشاورایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیا ر کرلی۔ پولیس رپورٹ کےمطابق دھماکااس وقت ہواجب ہیڈکوارٹرمیں پریڈجاری تھی،پریڈکےوقت فیڈرل کانسٹیبلری کے450اہلکارموجودتھے،3خودکش حملہ آورپیدل آئے،تمام نےخودکش جیکٹس پہنی ہوئی تھی،دہشت گردوں کاٹارگٹ فیڈرل کانسٹیبلری کی پریڈتھا۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے ...حکومت کادھواں پھیلانےوالی بسوں کیخلاف ایکشن کافیصلہ
نومبر 24, 2025690سموگ کی روک تھام کےلئے پنجاب حکومت نےصوبہ بھرمیں دھواں پھیلانے والی بسوں کو وکس سرٹیفکیشن فوری لازمی قراردےدیا۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کاکہناہےکہ پنجاب بھر کے اسکولز، کالجز ، سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر ہسپتالوں کی ناقص بسیں اب نہیں چلیں گی،دھواں پھیلانے والی ہیوی گاڑیوں کےلئے ...پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت
نومبر 24, 2025720پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت ،عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SeaMeWe-6) کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر پہنچ گئی، جسے ٹیلی کام کے شعبہ میں تاریخی اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ ا یس آئی ایف سی ...فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیااور دلچسپ فیچر متعارف
نومبر 24, 20251440سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیاہے ،جس سے صارفین کو اپنی شناخت چھپانے یا حقیقی نام کی بجائے اپنی مرضی کا نک نیم اور اوتار استعمال کرنے کا ...سکولوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری
نومبر 24, 2025770طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق سکولوں کی کم از کم 8 فٹ بلند چار دیواری تعمیر کی جائے گی اور سکولوں ...ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن :155 ریلوے سٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل
نومبر 24, 20251240ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری،155 ریلوے سٹیشنز کوشمسی توانائی پر منتقل کیاجائےگا۔ ریلوے امور پر منعقدہ اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلویزکی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق 7 ڈیجیٹل پورٹل کام کر رہے ہیں، 54 ریلوے سٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









