• بی بی شہید کا خواب ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع پاکستان ہے،بلاول بھٹو

    44
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بی بی شہید کا خواب ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع پاکستان ہے۔ شہید بینظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ بی بی شہید کی بے مثال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ذوالفقار علی بھٹو کی ...
  • شعیب شاہین کانام سفری پابندی لسٹ سےنکال دیاگیا

    79
    0
    تحریک انصاف کےرہنماشعیب شاہین کانام سفری پابندی لسٹ سےنکال دیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔شعیب شاہین عدالت میں پیش ہوئےجبکہ نمائندہ پاسپورٹ آفس بھی عدالت میں پیش ہوا۔ ...
  • اسلام آبادکےتینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپیلوں کاکیس:عدالت کاحکمنامہ جاری

    109
    0
    اسلام آبادکےتینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کےخلاف اپیلوں کےکیس میں عدالت نےتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ نئے الیکشن ٹریبیونل کو اسلام آباد کے تین حلقوں سے متعلق الیکشن پٹیشنز پر کارروائی سے روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کا تحریری حکمنامہ ...
  • لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش:سردی کی شدت میں اضافہ

    71
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ اعلیٰ الصبح صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسم سرماکی دوسری بارش کاسلسلہ شروع ہوا ،شہر میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،بارش کے باعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورمیں مغلپورہ،باعبانپورہ،دھرم پورہ،صدر،ہربنس پورہ ...
  • ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار

    110
    0
    انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کا روباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ دیکھنےمیں آیا۔کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 10پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پربندہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ...
  • سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی

    102
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 686روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 34ہزار 225 روپے کاہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ...
  • شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘،فنکاروں نےمحفل کوچارچاندلگادئیے

    125
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاروفلمسازشہریارمنوراوراداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ نےسوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیا،فنکاروں نےبھی محفل کوچار چاند لگادئیے۔ سوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پراداکارشہریارمنور نے ’شبِ موسیقی‘ کا فوٹو شوٹ شیئر کیا۔جوکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ...
  • ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سےنکالےجانیوالےتارکین وطن کوکہاں بھیجےگی؟اہم خبر آگئی

    110
    0
    نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ امریکہ سےنکالے جانے والے تارکین وطن کو گوئٹے مالا بھیجے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ کی گوئٹےمالاکےحکام سےملک بدری کےپلان کےلئےملاقاتیں جاری ہیں،گوئٹے مالا کے صدر برنارڈاریالوٹرمپ کےساتھ بہترتعلقات استوارکرناچاہتےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق گوئٹےمالاکی حکومت وسطی امریکی ممالک کےتارکین وطن کوقبول کرنےکےلئےآمادہ ...
  • فن لینڈ:ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں

    72
    0
    فن لینڈمیں ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈنےبحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہازکوتخریب کاری کےشبہ میں پکڑلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈحکام کاکہناہےکہ کوک آئی لینڈمیں رجسٹرڈ جہاز روسی تیل لےکرجارہاتھا،امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی کونسل اورنیٹوسربراہ نےتحقیقات میں تعاون کااعلان کیاہے۔
  • ملک کےمختلف شہروں میں سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    169
    0
    کڑاکے کی سردی کیساتھ دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہلکی بارش کیساتھ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں ...