28فروری کوایک ساتھ6سیاروں کانظارہ ہوگا،ماہرفلکیات

0
119

ماہرفلکیات نےکہاہےکہ رواں ماہ کےاختتام پر28فروری کوآسمان پر ایک ساتھ6سیاروں کانظارہ ہوگا۔
ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 28 فروری کو آسمان پر ایک شاندار پلانٹیری پریڈ دیکھنے کو ملے گی، جس میں ایک ساتھ 6 سیارے نظر آئیں گے۔مرکری،وینس،مشتری ،زحل،یورنیس اورنیپچون کی شاندارپلانٹیری پریڈہوگی۔
ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کاکہناہےکہ سورج غروب ہونےکے30منٹ بعدنظارہ دیکھاجاسکےگا، عطارد،زہرہ ،زحل اورمشتری انسانی آنکھ سے دیکھے جاسکیں گیں،یورینس اورنیپچون کودوربین یاٹیلی اسکوپ سےدیکھاجاسکےگا۔

Leave a reply