• انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا

    75
    0
    کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.66 روپے سے بڑھ کر 278.74 روپے پر بند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے ...
  • اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان نچھاور کر دیا،حافظ نعیم

    54
    0
    امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ نےاپناپوراخاندان نچھاورکردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ آج افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے افسوسناک واقعے سے ہمارے دل غمگین ہیں،اسرائیل نے دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ کو شہید کر دیا ،اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان ...
  • زائدبلوں کامعاملہ:نیپرانےاہم فیصلہ کرلیا

    57
    0
    اپریل تا جون 2024 میں زائد بلوں کےمعاملےپرنیپرااتھارٹی نےتقسیم کارکمپنیوں کوہدایات جاری کرنےکافیصلہ کرلیا۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا کے افسران نے اپنی رپوٹ مرتب کر کے اتھارٹی کو پیش کر دی۔ نیپرارپورٹ میں تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول ...
  • اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا ایران پر فرض ہے،خامنہ ای

    81
    0
    ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نےکہاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کابدلہ لیناایران پرفرض ہے۔ ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران میں اس وقت کیاجب سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئے تہران میں ...
  • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر:صارفین کومشکلات کاسامنا

    61
    0
    ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےسےانٹرنیٹ صارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔ ذرائع پی ٹی اےکےمطابق انٹرنیٹ سروس تکنیکی خرابی کے باعث سست روی کا شکار ہے۔ پی ٹی سی ایل حکام کاکہناہےکہ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی آئی ہے،سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ...
  • یہ امرتشویشناک ہےپاکستان میں پولیوچیلنج موجودہے،وزیراعظم

    57
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ امر تشویشناک ہے کہ پاکستان ان دو ممالک میں سے ایک ہے جہاں پولیو کا چیلنج موجود ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےانسدادپولیوکی قومی ٹیم نےملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ ایسے علاقے جہاں سیکیورٹی کے حوالے سے چیلنجز درپیش ہیں وہاں ہر بچے کو پولیو ویکسین ...
  • سونےکی قیمت میں مزیداضافہ

    87
    0
    سوناخریداروں کےلئے برُی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ ...
  • اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف

    93
    0
    گوگل نے اینڈرائیڈموبائل فونز کے صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف کرا دئیے۔یہ نئی کراس ڈیوائس سروسز کے حوالے سے اولین فیچرز ہیں۔ کال کاسٹنگ اور انٹرنیٹ شیئرنگ نامی ان فیچرز کا اعلان گوگل کی جانب سے روں سال مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا ...
  • مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری( میلسی)

    173
    0
    قوموں کے عروج و زوال میں کتابوں،لائبریریوں اور درسگاہوں کاہمیشہ غیر معمولی کردار رہا ہے۔ دنیا بھر کی لائبریریاں علمی و ادبی ورثےکو اگلی نسلوں میں منتقل کرتی آئی ہیں۔ ان لائبریریوں میں موجود کتابیں انسانی جدوجہد اور نامور ادبا کی دانشوری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔بلاشبہ لائبریریاں علم کا ...
  • احتجاج کی اجازت نہ ملنےکامعاملہ:عدالت کافریقین سےجواب طلب

    80
    0
    تحریک انصاف کی احتجاج کی اجازت کی درخواست پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب ...