Author: Omer Zaheer
چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کامعاملہ:آئی سی سی نےبورڈمیٹنگ طلب کرلی
نومبر 27, 20241740آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کامعاملہ ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 29نومبرکوبورڈ میٹنگ طلب کرلی۔ ترجمان آئی سی سی نےتصدیق کی ہےکہ بورڈکی طرف سےبلائی گئی میٹنگ آن لائن ہوگی اورتمام بورڈ ممبران کو ایجنڈا بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق بورڈمیٹنگ میں چیمپئنزٹرافی کےشیڈول اورآئندہ کالائحہ عمل طےکیاجائےگااوراس میٹنگ میں ...بشریٰ بی بی نےبانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبرکھوددی،فیصل واوڈا
نومبر 27, 20243310سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نےعمران خان کی سیاسی قبرکھوددی۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ بتادیاتھاکہ پی ٹی آئی ڈی چوک آئےگی تودھلائی ہوگی اورگرفتاریاں ہوں گی،بتادیاتھاکہ پی ٹی آئی بہت بڑی غلطی کرےگی اوربانی پی ٹی آئی کانقصان ہوگا،بشریٰ بی بی کی سیاست ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،مہنگی بجلی سستی ہوگئی
نومبر 26, 20242050مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،سردیوں کےسیزن میں مہنگی بجلی سستی ہوگئی۔ نیپراکےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بجلی صارفین کےلئےونٹرپیکج کےحوالے سے جمع درخواست پرعوامی سماعت ہوئی،عوامی سماعت چیئرمین نیپراکی زیرصدارت ہوئی۔ اعلامیہ میں مزیدکہاگیاکہ پاورسیکٹرکےاسٹیک ہولڈرز،کاروباری تنظیموں اورشہریوں کی بڑی تعدادنےشرکت کی،ونٹرپیکج کےتحت گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی یونٹ ...شہیدرینجرزاہلکاروں کی نمازجناز ہ اداکردی گئی
نومبر 26, 20241930گزشتہ رات شہیدہونےوالےرینجرزاہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں اداکردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق نمازجنازہ میں آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر،وزیراعظم شہبازشریف اورڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنے شرکت کی ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےبھی نمازجنازہ میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آرکےمطابق پاکستان اپنےسیاسی مقاصدکےحصول کےلئےکسی انتشاراورخونریزی ...سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 26, 20242510مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت 4100 روپےکم ہوکرفی تولہ سونےکی قیمت 2لاکھ 74ہزارتین سو روپےہوگئی جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 3515 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ35 ہزار168روپےکاہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے ...بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں،عطااللہ تارڑ
نومبر 26, 20242550وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کےکارکنان آنسوگیس کےشیل پھینک رہےہیں، بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ نےغریب کےبچوں کوآگےکیاہواہے،بشریٰ بی بی خون خرابہ چاہتی ہے،پیسےدیکرلوگوں ...جناح ہاؤس حملہ کیس:عمرایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
نومبر 26, 20243080جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی عبوری ضمانت میں 7دسمبرتک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نےضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ عمرایوب عبوری ضمانت کی معیادختم ہونےپرپیش نہیں ہوئے۔ عمرایوب کےوکیل نےایک روزہ حاضری سےاستشنیٰ کی درخواست دی۔ درخواست میں استدعاکی ...دوسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دیدی
نومبر 26, 20241900دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دےکرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ غلط ثابت ہوا،میزبان ٹیم بُری طرح ناکام ہوگئی،زمبابوےکی ٹیم کی بیٹنگ لائن قومی کھلاڑیوں کےلئے ریت کی دیوارثابت ہوئی۔میزبان ٹیم 32.3 اوورز میں 145 رنز بناکرڈھیرہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے ...سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی
نومبر 26, 20242520پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی۔ حال ہی میں اداکارہ عینی زیدی نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی، جہاں پراداکارہ سےکیرئیرسمیت نجی زندگی اورشادی شدہ زندگی کے بارے میں مختلف سوال وجواب کیےگئے۔ عینی زیدی سےخواتین کی شادی کی عمرکےحوالےسےسوال کیاگیاتوجواب دیتے ہوئےاداکارہ کاکہناتھاکہ ...سعودی عرب میں بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
نومبر 26, 20241840سعودی عرب کےمختلف شہروں میں بارشوں کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کر دیا۔ سعودی محکمہ موسمیات کےمطابق مملکت کےمختلف شہروں میں آج بارش کاامکان ہےجس کےباعث جل تھل ایک ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض سمیت دیگر شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









