• آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست

    203
    0
    ائیرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےکےباعث آلودگی کے اعتبار سےلاہورشہرآج بھی دنیابھرپہلےنمبربراجمان ہے۔شہرکااےکیوآئی بڑھنے سے مختلف قسم کی بیماریاں جنم لینےلگ گئیں۔ ماحولیات کی عالمی ویب سائٹ کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق آلودگی میں آج پھرپنجاب کا دارالحکومت لاہورشہرپہلےنمبرپر،بھارتی شہردہلی دوسرےجبکہ بنگلہ دیش کاشہرڈھاکہ تیسرےنمبرپرموجودہے۔ لاہورکاائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک بڑنے سے ...
  • ٹی 10لیگ :پی سی بی نے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے

    189
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےٹی 10لیگ کےلئے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جن کھلاڑیوں کواین اوسی جاری ہوا،ان میں عمادوسیم ،عثمان طارق اورمحمدعامربھی شامل ہیں۔ سلمان ارشاد،افتخاراحمداورآصف علی کوبھی ٹی10لیگ کےلئے این اوسی جاری کئےگئے۔ پی سی بی نے حسان خان کو گلوبل سپر لیگ، آئی ...
  • چیمپئنزٹرافی کاشیڈول آئی سی سی کیلئے بڑامسئلہ بن گیا

    234
    0
    چیمپئنزٹرافی کاشیڈول جاری کرنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کےلئے بڑامسئلہ بن گیا۔ ذرائع کےمطابق براڈکاسٹرزنےآئی سی سی سےچیمپئنزٹرافی کاشیڈول فوری جاری کرنےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع نےکہاہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے2027تک براڈ کاسٹرزکومیڈیارائٹس 3ارب ڈالرز میں دیے تھے اور آئی سی سی نے یقین دلایا تھا کہ اس ...
  • پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال،پنجاب اسمبلی اراکین پشاورطلب

    187
    0
    تحریک انصاف کےاحتجاج کی کال کےباعث پنجاب اسمبلی کےاراکین کوکل پشاورطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کے24نومبرکےاحتجاج کی کال کےباعث بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےاراکین پنجاب اسمبلی کوکل پشاورطلب کرلیا،ملاقات میں24نومبرکےاحتجاج کےحوالےسےمشاورت ہوگی۔ ذرائع کےمطابق بشریٰ بی بی بانی تحریک انصاف عمران خان ...
  • بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں،ممتاززہرابلوچ

    229
    0
    ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کی ہفتہ وارصحافیوں کوبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ متعددشہریوں کی جان لینےوالےبدقسمت دہشتگردحملےکی تحقیقات جاری ہے،کچھ سال قبل ایک بھارتی افسرکلبھوشن یادیوکوبلوچستان سے گرفتارکیاگیا،بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پرتحفظات ہیں۔ ممتاززہرابلوچ کامزیدکہناتھاکہ یواےای میں پاکستانی شہریوں پرویزاپابندی کےتصورسےاتفاق ...
  • امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ

    288
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ،لاہور تعلیمی بورڈ نے آئندہ سال میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان سے بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔امتحانی سنٹر میں داخل ہونے سے قبل بچوں کی بائیو میٹرک کی جائے گی۔ میڈیا ذرائع کے ...
  • دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز

    300
    0
    فضائی مسافروں اور نقل وحمل کے حوالے سے اہم پیشرفت ، دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کیلئے پہلے سٹیشن کی تعمیر کا آغاز ہو گیا۔ امارتی ذرائع کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پہلے فضائی ٹیکسی سٹیشن کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام ...
  • آج سے 16 نومبر تک بارشیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    161
    0
    بارشیں ہی بارشیں ،آج سے 16 نومبر تک کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے سموگ سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج شام سےداخل ہو گا،جس کے زیراثر مانسہرہ،ایبٹ آباد اور ہری پورسمیت ہزارہ کے ...
  • ایپل کا آئی فون ایس ای4 :مارچ 2025 میں متعارف کرایا جائے گا

    647
    0
    ایپل کی طرف سے نیا ماڈل متعارف کروانے کی تیاری،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئندہ برس کونسا ماڈل لانچ کرے گی؟تازہ ترین لیکس سامنے آ گئیں۔ لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 4 کو مارچ 2025 میں متعارف کرایا جائے گا۔ لیک میں بتایا گیاہے کہ ایپل ...
  • چیف جسٹس اورانکےوزراکےساتھ جوہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں،شیخ رشید

    147
    0
    سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ اب جوسابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورانکےوزراکےساتھ ہوابغیرسیکیورٹی کےگھوم کردکھائیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیرشیخ رشیداحمدکاکچہری میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ مجھےیہ نہیں پتہ ٹرمپ کےآنےسےسیاسی تبدیلی ہوسکتی ہےیانہیں،آئی ایم ایف وفدآیاہواہے،مذاکرات بھی خفیہ ہورہےہیں۔ شیخ رشید کامزیدکہناتھاکہ یہ جہاں جاتےہیں لوگ انکونازیباالفاظ سےیادرکھتےہیں،اب جوسابق ...