Author: Omer Zaheer
جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے،مولانافضل الرحمان
نومبر 14, 20241950سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے۔ سربراہ جےیوآئی(ف)مولانافضل الرحمان کا لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہمیشہ آئین اورجمہوریت پرشب خون ماراگیا،جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے،سیاستدانوں نےاپنےمفادات کےلئےجمہوریت پرسمجھوتہ کیا۔ مولانافضل الرحمان نے خواجہ آصف کےساتھ لندن میں پیش آئےواقعےکی مذمت کی۔ ...ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا،نوازشریف
نومبر 14, 20242760سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتا توآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کی ترقی کاپہیہ اب دوبارہ چل پڑاہے،دعاہےکہ پاکستان کی ترقی میں اب کوئی خلل نہ آئے،ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔ میاں محمدنوازشریف کامزیدکہناتھاکہ 2دن قبل خواجہ ...آئی ایم ایف کاپاکستان سےزراعت پرٹیکس بڑھانےکامطالبہ
نومبر 14, 20242180بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےزراعت پرسالانہ45فیصدٹیکس عائدکرنےکامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاچوتھادورآج ہوگا،مذاکرات میں زرعی شعبےسےانکم ٹیکس کےمعاملات پرخصوصی سیشنزہوں گے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان میں زرعی شعبےسےانکم ٹیکس کی آمدن بڑھانے کےلئے تجاویزکاجائزہ لیاجائےگا،زراعت سےانکم ٹیکس آمدن بڑھانےکےلئے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پیش کی جائے ...دھندکاراج:موٹرویزمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
نومبر 14, 20242970شدیددھندکی وجہ سے حدنگاہ انتہائی کم ہونےکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ لاہورسیالکوٹ موٹر وے دھند اورسموگ کی وجہ سےبندکردی گئی،موٹروےایم 2پرشیخوپورہ سےکوٹ مومن تک دھند اور سموگ کی وجہ سےٹریفک معطل،موٹروےایم3پرلاہورسےدرخانہ دھند اور سموگ کی وجہ سےہرقسم کی ٹریفک کاداخلہ بند،موٹروےایم4پنڈی بھٹیاں ...موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنےکیلئےپاکستان کوعالمی برادری کی مددکی ضرورت ہے،وزیراعظم
نومبر 13, 20241890وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسمیاتی تبدیلی سےنمنٹےکےلئے پاکستان کوعالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔ باکومیں کوپ29کلائیمٹ ایکشن سربراہی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کوکوپ29کےکامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتاہوں،موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنےکےلئےفوری اقدامات کی ضرورت ہے،موسمیاتی تبدیلی کےباعث پاکستان نےتباہ کن سیلاب کاسامنا کیا،لاکھوں افراد گھروں ...سیاسی میدان میں ہلچل:عمران خان نےاحتجاج کی کال دیدی
نومبر 13, 20242230سیاسی میدان میں ہلچل،بانی تحریک انصاف عمران خان نے 24نومبرکواسلام آباد میں احتجاج کی کال دےدی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دی ہے۔ علیمہ خان کامزیدکہناتھاکہ وکلا سول سوسائٹی ، کسان ، ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
نومبر 13, 20242100مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 1400 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 2لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10گرام سونےکی قیمت میں 1200 روپے اضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار 111 روپےہوگئی۔ دوسری جانب عالمی ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کےمؤقف پرآئی سی سی کی پریشانیوں میں اضافہ
نومبر 13, 20242290پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کےسخت مؤقف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی پریشانیوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کےمطابق بھارت کی جانب سےچیمپئنزٹرافی کےایونٹ میں پاکستان آنےسےانکاراورپھربھارتی میڈیاکی طرف سےہائبرڈماڈل میں کھیلنےکی باتوں پرپاکستان کرکٹ بورڈ نےآئی سی سی کواپنےمؤقف سےخط لکھ کرآگاہ کردیا۔ ذرائع کا بتانا ہے ...پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی کامیلہ کل سجےگا
نومبر 13, 20242110پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سریزکاآغازکل سےہوگا،پہلاٹی ٹوئنٹی برسبین میں کھیلاجائےگا۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل آسٹریلیاکےشہر برسبین میں کھیلا جائے گا۔کپتان محمد رضوان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ محمدرضوان کاکہناتھاکہ پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیت چکی ہے۔اب تک کنڈیشنز نے بولرز کی ...اداکارہ حناالطاف نےشادی سےمتعلق اہم مشورہ دےدیا
نومبر 13, 20243730پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حناالطاف نےنوجوان لڑکیوں اورلڑکوں کوشادی کےحوالے سےاہم مشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارہ حناالطاف نےاپنےیوٹیوب کےچینل پرصارفین کوشادی کے بارےمیں مشورہ دیاجس میں ان کاکہناتھاکہ شادی کےلئے عمرکی کوئی قیدنہیں ہوتی اور شادی کے معاملے میں ہرگز جلد بازی نہ کریں۔ جب انسان کا نصیب ہوتا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
| 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
| 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
| 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
| 28 | 29 | 30 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









