Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں کمی
اکتوبر 31, 20241750مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہونےسے فی تولہ سونا 2لاکھ87ہزار200 روپےہوگیا،10گرام سونےکی قیمت 600 روپےکی کمی ہونےسے2لاکھ46 ہزار228 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 2777پر آگیا۔زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 31, 20241630وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجاب میں فتنہ اور فساد پھیلانے کی سازش ناکام بنا دی گئی، مسلم لیگ (ن) کا پلڑا کل ...سموگ کی روک تھام کیلئے لاہورمیں گرین لاک ڈاؤن کافیصلہ
اکتوبر 31, 20242850سموگ کی روک تھام کےلئے حکومت ایکشن میں آگئی،لاہورکےمختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس پرعملدرآمدکاآغازہوگیا۔ چنددنوں سےلاہورآلودگی کےاعتبارسےدنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہےجس کی وجہ سےمختلف قسم کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔جس میں آنکھوں ،گلے اورسانس کےمرض زیادہ پھیل رہےہیں۔سموگ کوکنٹرول کرنےکےلئے حکومت نےلاہورکےمختلف علاقوں میں گرین ...اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کاردعمل تکلیف دہ ہوگا،امریکی میڈیا
اکتوبر 31, 20243100امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیلی جارحیت کےخلاف اسلامی جمہوریہ ایران کاردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی صدارتی انتخابات سےقبل ایران اسرائیل پرجوابی حملہ کرسکتاہے،رپورٹ پرردعمل دیتےہوئےترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناتھاکہ اگر ایران جواب دینے کا انتخاب کرتا ہے تو امریکہ اسرائیل کے دفاع کیلئے کھڑا رہے گا۔ ...وزیراعظم کی یقین دہانی کےبعد چینی سفیر کا بیان حیران کن ،ترجمان دفترخارجہ
اکتوبر 31, 20242790ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب کویقین دہانی کےبعدپاکستان میں چینی سفیرکابیان حیران کن ہے،جوپاک چین سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہفتہ وارپریس بریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاکہناتھاکہ بدقسمتی سےپاکستان میں چینی باشندوں کےساتھ چندواقعات رونماہوئے،ہم نے چین کو ان ...قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ : پاکستان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا
اکتوبر 31, 20242210قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےمحمد ریان زمان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا۔ دوحہ میں قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کامیلہ سجاجس میں لیجنڈری ورلڈ سکواش چیمپئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپئن منصور زمان کے بیٹے ریان زمان نے پورے ٹورنامنٹ میں غیرمعمولی مہارت اور ...پی آئی اےکی نجکاری ،بولی کاعمل آج ہوگا،تیاریاں مکمل
اکتوبر 31, 20242190پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نجکاری کمیشن نےبولی کےلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ کمیشن کےمطابق نجکاری کےلئےدارالحکومت اسلام آبادکےمقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا،پی آئی اے کیلئے بولی کھولنے کا عمل آج 6 بجکر 30 منٹ پر کیا جائے گا، نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی ...امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت، ممبران اسمبلی نےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
اکتوبر 31, 20242100امریکی اراکین کانگریس نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ کرعمران خان کی جیل سےرہائی اورکیسزختم کرانےکی حمایت کی ،جس کےخلاف پاکستان کےممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ امریکی اراکین کانگریس کے62ممبران نےصدرجوبائیڈن کوعمران خان کی رہائی اورکیسزختم کرانےکےحوالےسے خط لکھاتھاکہ جس کےجواب میں پاکستان کے 160ممبران اسمبلی نےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ کرامریکہ ...مکسڈمارشل آرٹس فائٹ:بھارت کوشکست دیکرپاکستانی فائٹرز نے میدان مار لیا
اکتوبر 31, 20241820مکسڈمارشل آرٹس فائٹ،فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ میں پاکستانی فائٹرزنےبھارت کے کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا،قومی کھلاڑیوں نےایونٹ کامیلہ لوٹ لیا۔ پاک بھارت مکسڈمارشل آرٹس کامیلہ پاکستان میں سجاجہاں پرقومی کھلاڑیوں نےبھارتی سورماؤں کودھول چٹادی،ایونٹ میں دلچسپ مقابلوں کاسلسلہ جاری رہا۔ ایونٹ کی بینٹم ویٹ (Bantamweight) کیٹیگری میں پاکستان کے رفیق ...عدالت نےشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی
اکتوبر 31, 20242250پشاورہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور کرتےہوئے گرفتارنہ کرنےکاحکم بھی دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کےرہنماشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ درخواست گزاروکیل نےموقف اختیارکیاکہ شیخ وقاص اکرم منتخب نمائندےہیں، ان کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









