• پی ٹی آئی کااحتجاج ،حکمرانوں کی اہم بیٹھک،وزیراعظم کابڑااعلان

    332
    0
    تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث حکمرانوں کی اہم بیٹھک میں وزیراعظم شہبارشریف نےبڑااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں خطاب کرتےہوئے وزیراعظم کاکہناتھاکہ ملک دشمن عناصر نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے، پاکستان کے معاشی حالات الحمدللہ دن بدن بہترین ہو رہے ہیں، ہمیں سب اتحادیوں کو ساتھ لیکر ...
  • خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا:انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کرینگے،بشریٰ بی بی

    227
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاہےکہ خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا،انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کرینگے۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ میں اپنی آخری سانس ...
  • کےپی میں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں،امیرمقام

    205
    0
    وفاقی وزیر امیرمقام نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں۔پی ٹی آئی والے کوئی آئینی راستہ ڈھونڈہی نہیں رہےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرامیرمقام کاکہناتھاکہ بہت افسوس کی بات ہےکہ لوگوں کومشکلات کاسامناہے،راستوں کی بندش سےلوگوں کودرپیش تکالیف اور پریشانی کااحساس ہے،حکومت راستےبندنہ کرےتو120دن کادھرناسب کو یاد ہے،وہ کہتےہیں بانی پی ...
  • بچوں کی موجیں،پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری

    262
    0
    بچوں کی موجیں،سیکرٹری سکولزنےپنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کاکہناتھاکہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم سرماکی تعطیلات کا آغاز 20دسمبرسےہوگا۔جوکہ 10جنوری 2025تک جاری رہیں گئی۔ سیکرٹری سکولز پنجاب کامزیدکہناتھاکہ بچوں کوموسم سرماکی 20چھٹیاں ہوں گی۔
  • اداکارجاویدشیخ کااپنی شادیوں سےمتعلق بڑاانکشاف

    167
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارجاویدشیخ نےاپنی شادیوں سےمتعلق انکشاف کرتےہوئےکہاکہ میری دوشادیاں ہوئیں جوکہ ناکام ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارجاویدشیخ نےایک نجی ٹی وی شو میں بطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئےگئےجن کاانہوں نےبڑےاچھےاندازمیں جواب دیا۔ اداکارجاویدشیخ سےان کی شادیوں سےمتعلق سوال کیاگیاجس کاانہوں نےجواب دیاکہ میری ...
  • سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے

    283
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلےرو زمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 4300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کاہوگیا۔10 گرام سونےکا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونا ...
  • نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ میں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے

    254
    0
    نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی 15رکنی کابینہ میں کون کون شامل ؟تمام ممبران کےنام سامنے آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس کےبعدنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اپنےکابینہ بنانےکےلئےمتحرک ہوگئےتھےجس کوانہوں نےاب مکمل کرلیاہے،وہ بھی صرف تین ہفتوں کی قلیل مدت میں مکمل کیاہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف تین ہفتوں میں اعلیٰ عہدوں ...
  • لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک

    217
    0
    لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ہوگئے،شدیدبارشوں کےباعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طوفان کے سبب لندن سے ویسٹ ...
  • لاہورسمیت پنجاب کے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی

    236
    0
    پنجاب حکومت نےلاہورسمیت صوبےکے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کےباعث ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹرعمران حامدشیخ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہورسمیت4اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دےدی گئی،زگ زیگ ٹیکنالوجی پربھٹےکام کرسکیں گے،سرکاری ونجی دفاترکو 100فیصد عملےکےساتھ کام کرنےکی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن ...
  • مریم نوازکی ایشیاترقیاتی بینک کی ڈائریکٹرسےملاقات،معیشت مضبوطی پرتبادلہ خیال

    270
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےایشیاترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےملاقات کی ،معیشت مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی جانب سےترقیاتی منصوبوں،معیشت کی مضبوطی اوربنیادی ڈھانچےکی بہتری کےلئے تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ زراعت، صحت،تعلیم،انفراسٹرکچر،ماحولیاتی تحفظ اورڈیجیٹل ڈویلپمنٹ میں تعاون بڑھانےپربھی غورکیاگیا۔ کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےپنجاب حکومت کےعوامی ...