• نیومری پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

    321
    0
    نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری، پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پتریاٹہ جسے نیو مری بھی کہا جاتا ہے، ملکہ ٔ کوہسار مری کا یہ سیاحتی مقام اپنے فطری حسن اور قدرتی خوبصورتی سے مالا مال نظاروں کی وجہ سے ملکی و ...
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

    256
    0
    بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق برینٹ خام تیل کی قیمت5.5فیصدکم ہوکر 71.46 ڈالرہوگئی،امریکی خام تیل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت5.8فیصدکمی سے 67.37 ڈالر فی بیرل ہوگئی،مشرق وسطیٰ کےحالات کےباعث تیل کی قیمتوں میں بڑی گراؤٹ ہوئی۔
  • دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟تفصیلا ت سامنےآگئیں

    356
    0
    ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟اور یہ ہوائی اڈا کب فعال ہو گا؟تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کنگ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2030 میں فعال ہوجائے گا۔ یہ ایئرپورٹ ...
  • بارشیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی

    145
    0
    بادلوں کی گرج چمک اورسردی کی دستک،ملک بھر میں بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ کراچی میں آج بھی موسم بدستور گرم رہے گا، تاہم ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں آج رات ...
  • انسٹاگرام کے ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی متعارف

    247
    0
    انسٹاگرام کے ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی متعارف،تبدیلی کے بعد ویڈیو کا معیار اس کی مقبولیت پر منحصر ہوگا۔مقبول فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم نے اپنے ویڈیو فیچر میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ حال ہی میں ایک سیشن کے دوران انسٹاگرام ہیڈ ایڈم موسیری نے اس تبدیلی کی تصدیق ...
  • صدارتی انتخابات:واشنگٹن ، وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ ضائع

    222
    0
    امریکہ میں صدارتی انتخابات کےلئے واشنگٹن اوروینکوورمیں نصب تین بیلٹ باکسزمیں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں چندروزباقی رہےگئے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کےلئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپورکوششیں کررہی ہیں۔دونوں امیدوارخودبھی اپنی فتح یقینی بنانے کے لئے ایڑی چوٹی ...
  • وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب کیلئےروانہ

    273
    0
    وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف29سے31اکتوبرتک آٹھویں فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کریں گے،آٹھویں فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں پاکستان اوردیگرممالک شریک ہوں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقات متوقع ہے،دورہ سعودی عرب میں وزیراعظم شہبازشریف کی اعلیٰ قیادت سےملاقاتیں ہوں گی۔ وفاقی ...
  • ڈالرکی قیمت میں ردوبدل

    179
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4پیسے کااضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر277 روپے 68پیسے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈانڈیکس 201 پوائنٹس کے اضافے سے 90 ہزار 195 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن ...
  • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کااعلامیہ جاری

    269
    0
    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس منعقدہوا،جس کا اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ جسٹس منصور علی شاہ بھی فل کورٹ اجلاس میں شریک ہوئے، جسٹس منصور علی شاہ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے،اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز بشمول جسٹس منصور ...
  • پاکستان،روس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے،چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل

    163
    0
    چیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکونےکہاہےکہ پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ سینیٹ اجلاس سےاظہارخیال کرتےہوئےچیئرپرسن روسی فیڈریشن کونسل ویلنٹینامیٹوینکوکاکہناتھاکہ شانداراستقبال پرپاکستان کےشکرگزارہیں،سینیٹ آف پاکستان سےخطاب میرےلئےباعث اعزازہے،پاکستان اورروس کےتعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ روس اورپاکستان کےمضبوط تعلقات ہیں،پاکستان اورروس باہمی تعاون کےفروغ کےلئے کام کر تےہیں،پاکستان 8ویں ...