Author: Omer Zaheer
صدرمملکت آج 2روزہ دورےپرترکمانستان جائیں گے
اکتوبر 10, 20242400صدرمملکت آصف علی زرداری آج دوروزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان میں انٹرنیشنل فورم انٹر ریلیشنز آف ٹائمز اینڈ سولائزیشنز میں شرکت کریں گے۔ فورم ترکمانستان کے معروف فلسفی شاعر مخدوم قلی فراغی کے 300 سالہ جشن پیدائش کی مناسبت سے منعقد کیا جا رہا ...ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا
اکتوبر 10, 20242040معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی اعزازی سندسےعطاکردی۔ گزشتہ روزاس حوالےسےکراچی گورنرہاؤس میں ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جامعہ کے چانسلر اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے گورنرسندھ وچانسلرجامعہ کراچی کامران ٹیسوری کاکہناتھاکہ ڈاکٹر ...صدرمملکت سےسعودی سرماریہ کاری وفدکی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کااعادہ
اکتوبر 10, 20241600صدرمملکت آصف علی زرداری سےسعودی عرب کےوزیرسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےصدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ پاکستان اور سعودی عرب نے معیشت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانےکے عزم کا اعادہ کیاہے ۔دونوں برادر ممالک ...ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 10, 20241770عالمی یوم ذہنی صحت کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے کہا ہےکہ ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ذہنی سکون ، مثبت خیالات اور متوازن زندگی کی بنیاد ہیں،ذہنی مسائل کا سامنا کرنے والے معاشرتی بے حسی کی بجائے توجہ اور محبت ...سام سنگ نے نیا فون گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف کروا دیا
اکتوبر 10, 20246990سام سنگ کا گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف،ساؤتھ کورین ملٹی نیشنل سمارٹ فونز بنانیوالی کمپنی سام سنگ نے اپنانیا فون لانچ کر دیا ۔ کمپنی کے مطابق اس فون میں صارفین آئندہ 6 سال تک سافٹ ویئر اور سکیورٹی اپڈیٹس حاصل کرتے رہیں گے۔ سام سنگ کی جانب سے ...ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ
اکتوبر 10, 20242160ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی، چائے کے وقفے تک 59رنز بنا کر5کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ چوتھاروز: ملتان میں کھیلےجارہےمیچ میں باؤلنگ کےبعدپاکستان کی بیٹنگ بھی ناکام ہوگئی، دوسری اننگزمیں پاکستان کےانگلینڈکےخلاف 59اسکورپر5کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، قومی ٹیم کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید ...اسلام آبادہائیکورٹ کاخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم
اکتوبر 10, 20241380اسلام آباد ہائیکورٹ نےخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےخیبرپختونخواہاؤس کوسیل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ وکیل سی ڈی اےنےموقف اختیارکیاکہ غیر قانونی کنسٹریکشن ہوئی ، کچھ واجبات بھی باقی ہیں ، 2014 میں پہلا نوٹس دیا تھا ۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےریمارکس دئیے کہ میں ڈی ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
اکتوبر 10, 20241640وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں ایس آئی ایف سی اور سعودی عرب کی مختلف کمپنیوں کے درمیان معاہدوں کی منظوری کا امکان ہے۔ سرمایہ کاروں کو سہولیات کی ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےسعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات
اکتوبر 10, 20241320چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسےسعودی عرب کےوزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے ملاقات کی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےجاری کردہ بیان کے مطابق سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکے ساتھ ملاقات میں شریک ہوا ۔ آرمی ...سعودی وزیرسرمایہ کاری 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 10, 20242080سعودی وزیرکی سربراہی میں 130سرمایہ کاروں کاوفد3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ خالد عبدالعزیز الفالح سعودی سرماریہ کاری وفدکی سربراہی کررہےہیں،ان کی زیرقیادت130سرمایہ کاراسلام آباد میں پہنچےہیں۔ وفاقی وزرا مصدق ملک، جام کمال اور عبدالعلیم خان نےنورخان ائیربیس پر سعودی وفد کا استقبال کیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









