Author: Omer Zaheer
انسانی حقوق کی بات کرنیوالوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں آتے؟ امیر ...
اکتوبر 26, 20242470وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بات کرنے والوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں آتے؟ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کے امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ کشمیری رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج ...چیف جسٹس کاعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم کی یحییٰ آفریدی کومبارکباد
اکتوبر 26, 20242870چیف جسٹس آف پاکستان کاعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم شہبازشریف نےجسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد دی۔ اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا تجربہ، علم اور فہم قانون پر عملدرآمد کو مضبوط کرنے میں عدلیہ کی مدد کرے گا۔اُن کاکہناتھاکہ چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھانے پر جسٹس یحییٰ آفریدی کو ...قیدیوں کیلئے خوشخبری،اڈیالہ جیل میں ملاقات کی پابندی ختم
اکتوبر 26, 20242240قیدیوں کےلئے خوشخبری ،اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرعائدپابندی ختم کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں 4اکتوبرکوسیکیورٹی وجوہات کی بنیادپرملاقاتوں پرپابندی عائدکی گئی تھی جس کااطلاق 25اکتوبرتک تھا،عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں دہشت ...ڈینگی کےوارجاری،مزید140کیسزرپورٹ
اکتوبر 26, 20242510ڈینگی کےوارجاری ،24گھنٹوں میں مزید140کیسزرپورٹ ہوگئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 127 جبکہ لاہور اور چکوال سے 4-4 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے۔بھکر، ملتان، لودھراں، شیخوپورہ اور فیصل آباد سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں ڈینگی کےمزید140کیسزرپورٹ ہوگئے۔ ایک ہفتہ میں 808 جبکہ ...پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سربراہ مقرر
اکتوبر 26, 20242190پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کمیٹی کےسربراہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےپریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کوتبدیل کردیا، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےحلف کےبعدسپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ
اکتوبر 26, 20242090نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ۔ ویب سائٹ پر قاضی فائز عیسیٰ کی جگہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام چیف جسٹس پاکستان کے طور پر اپڈیٹ کر دیا گیا ۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
اکتوبر 26, 20241540مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعدہفتےکےآخری روزبڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے کا ہوگیا، 10گرام سونا ایک ہزار 714روپے مہنگاہونے کےبعد 2 لاکھ 43 ہزار 741 روپے پر پہنچ گیا ۔ عالمی مارکیٹ ...پاکستان کوایشیائی ترقیاتی بینک سے50کروڑڈالرملیں گے
اکتوبر 26, 20241640ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو50کروڑڈالرقرض فراہم کرےگا،رقم ماحولیاتی اورقدرتی آفات سےتحفظ کےپروگرام پرخرچ ہوگی۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر خزانہ امریکہ کےدورےپرہیں۔وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کےصدرسےملاقات ہوئی،ملاقات میں وزیرخزانہ نےپاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی ...مدیحہ امام کےنکاح کامذاق اُڑانےوالوں پراداکارہ برس پڑیں
اکتوبر 26, 20242540پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ امام کو بھارتی شہری سےنکاح کرنے پر لوگوں نےتنقیدکانشانہ بنایاجس کےجواب میں اداکارہ نےلوگوں کوآئینہ دکھادیا۔ حال ہی میں اداکارہ مدیحہ امام نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرانہوں نےاپنی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں کھل کربات کی۔ گفتگوکرتےہوئےاداکارہ کاکہناتھاکہ میرےشوہرکاتعلق بھارت سےہے، اس لئے لوگوں نے میرے ...وزیراعظم نےچینی شہریوں کےتحفظ کویقینی بنانےکی بات کی،چینی سفیر
اکتوبر 26, 20242430پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی جیانگ نے آرمی چیف اور دیگر سیکیوررٹی عہدیداروں سے چینی شہریوں کے تحفظ کی بات کی۔ ملاقات کے دوران چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کاکہناتھاکہ 4 ماہ کے اندر چین اور پاکستان کے رہنماؤں کی دوبارہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









