Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی کااحتجاج،انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان
نومبر 21, 20241570تحریک انصاف کے24نومبرکواحتجاج کےباعث ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورپنجاب کےمختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے،خیبرپختونخواکےبھی کچھ اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی اےکی جانب سے 22نومبرسےموبائل انٹرنیٹ سروس پرفائروال ...سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 20242360مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتاجارہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ دیکھنےمیں آیاہے،آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 3700روپے کااضافہ ہواہےجس کےبعدفی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ۔ 10گرام سونےکی قیمت میں 172 3 روپے کااضافہ ہواہےجس سے10گرام سونےکی ...ٹرمپ نےانوکھااعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 21, 20241650نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ حلف اٹھانےکےبعدعدالتی طورپرتصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کےمرتکب ،پہلےامریکی صدرہوں گے۔ رواں سال5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےجس میں ڈونلڈٹرمپ نےدوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی ہے۔نومنتخب امریکی صدرٹرمپ اکثروبیشتر اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سےخبروں کی زینت رہتےہیں۔مگراس بارانہوں نے امریکہ میں دوبارہ صدرمنتخب ہونےکےساتھ ایک انوکھااعزازبھی اپنےنام کیاہے۔ ...احتجاج پراکسانےکےکیس میں بانی پی ٹی آئی کا5روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
نومبر 21, 2024178028ستمبرکواحتجاج پراکسانےکےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کا5روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیاگیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت کےجج نےاڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف28ستمبر کو راولپنڈی میں احتجاج پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی ۔عمران خان کےوکیل بیرسٹرسلمان صفدراورحکومتی پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئےاوردلائل دیے۔ دوران ...اداکاراحدرضامیرنےافیئرزسےمتعلق افواہوں پرلب کشائی کردی
نومبر 21, 20242400پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاراحدرضامیرنےرمشاخان کےساتھ افیئرز سے متعلق افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکاراحدرضامیرکاایک خاتون صحافی نےانٹرویوکیاجس میں اداکارسےاُن کی نجی زندگی اورکیریئرسےمتعلق مختلف قسم کےسوال کئےگئے۔ خاتون صحافی نےاحدرضامیرسےسوال کیاکہ سوشل میڈیاپرآپ کی تصاویر سامنے آتی ہیں جس پر مداحوں کے ذہنوں میں خیال آتا ہے کہ کیا ...کراچی:دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکاانعقاد
نومبر 21, 20241980کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکا انعقاد کیاجائےگا۔ تینوں مسلح افواج اپنے جنگی اثاثوں کے ساتھ شریک ہوں گے،پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹرزکے علاوہ پاک فضائیہ کے جنگی ہوائی جہازوں کا فلائی پاسٹ بھی ہوگا۔ کراچی شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر ...ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 20242290ہواؤں کا رخ ایک بار پھر لاہور کی طرف ہونےسےشہرمیں سموگ کے خطرات منڈلانےلگے،حکومت نے شہریوں سے احتیاط اور سموگ سے بچاؤ کی تدابیر پر عملدرآمد کی اپیل کردی۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاعوام سےاپیل کرتےہوئے کہناتھاکہ دوپہر کے بعد مشرق سے مغرب کی طرف چلنے والی ہواؤں کا رخ تبدیل ...پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 20241790تحریک انصاف کااحتجاج روکنےاورغیرقانونی قراردینےکےلئےتاجروں نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ جناح سپرمارکیٹ کےصدراسدعزیزنےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پی ٹی آئی کااحتجاج بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،پرامن کاروباراوردیگرفرائض کی ادائیگی ہرشہری کابنیادی حق ہے،پی ٹی آئی احتجاج سےشہریوں کےبنیادی حقوق متاثرہوسکتےہیں۔ درخواست میں استدعاکی گئی کےچیئرمین پی ...پاکستان کاآئی ایم ایف سے1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزور
نومبر 21, 20242580بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )ٹیم کےحالیہ دورےپرپاکستان نے 1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزوردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کوکلائمیٹ فنانسنگ کی ضرورت سےآگاہ کیاگیا ،آئی ایم ایف کوتیسری سہ ماہی میں نئےکلائمیٹ فنانسنگ رعایتی قرضےپرراضی کیا جائیگا،آئی ایم ایف سے1ارب کلائمیٹ فنانسنگ پہلےاقتصادی جائزے کے بعد ملےگی۔ ذرائع ...سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
نومبر 21, 20242490پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےسمیراحمدکوآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سمیراحمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں۔ سمیر احمد میں انتظامی مہارت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے لیے غیر متزلزل جذبہ بھی موجود ہے۔ محسن نقوی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









