• ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار

    368
    0
    انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کا روباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ دیکھنےمیں آیا۔کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 10پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پربندہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ...
  • سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی

    311
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 686روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 34ہزار 225 روپے کاہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ...
  • شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘،فنکاروں نےمحفل کوچارچاندلگادئیے

    333
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاروفلمسازشہریارمنوراوراداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ نےسوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیا،فنکاروں نےبھی محفل کوچار چاند لگادئیے۔ سوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پراداکارشہریارمنور نے ’شبِ موسیقی‘ کا فوٹو شوٹ شیئر کیا۔جوکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ...
  • ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سےنکالےجانیوالےتارکین وطن کوکہاں بھیجےگی؟اہم خبر آگئی

    389
    0
    نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ امریکہ سےنکالے جانے والے تارکین وطن کو گوئٹے مالا بھیجے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ کی گوئٹےمالاکےحکام سےملک بدری کےپلان کےلئےملاقاتیں جاری ہیں،گوئٹے مالا کے صدر برنارڈاریالوٹرمپ کےساتھ بہترتعلقات استوارکرناچاہتےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق گوئٹےمالاکی حکومت وسطی امریکی ممالک کےتارکین وطن کوقبول کرنےکےلئےآمادہ ...
  • فن لینڈ:ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں

    270
    0
    فن لینڈمیں ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈنےبحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہازکوتخریب کاری کےشبہ میں پکڑلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈحکام کاکہناہےکہ کوک آئی لینڈمیں رجسٹرڈ جہاز روسی تیل لےکرجارہاتھا،امریکہ کی نیشنل سیکیورٹی کونسل اورنیٹوسربراہ نےتحقیقات میں تعاون کااعلان کیاہے۔
  • ملک کےمختلف شہروں میں سردی اور دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    401
    0
    کڑاکے کی سردی کیساتھ دھند کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے دھند، بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہلکی بارش کیساتھ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں ...
  • بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع

    506
    0
    یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے سمسٹر بہار کے داخلوں کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی ...
  • نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری

    365
    0
    کراچی میں نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذکردی گئی،کمشنرنےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 31دسمبراوریکم جنوری کےلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔نیوایئرنائٹ کےموقع پر ہوائی فائرنگ اورآتشبازی پرپابندی عائد ہوگی۔جبکہ نئےسال کےموقع پربھی ہوائی فائرنگ اورآتشبازی پرمکمل پابندی عائدہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائےگی۔
  • پاکستانیوں کیلئے خوشخبری :حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام

    290
    0
    حج کیلئے سعودی عرب جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے اہم اقدام ،حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام،حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ایئرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی ایئرلائن 35 ہزار پاکستانی سرکاری حجاج کو سفری ...
  • فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، کمائی کا نیا ذریعہ متعارف

    297
    0
    فیس بک کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے اپنی مقبول ترین ایپ کے صارفین کو آن لائن کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا۔ فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے ،جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے،مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا ...