Author: Omer Zaheer
ارشدندیم نےمحنت سےدنیاکودنگ کردیا،وسیم اکرم
اگست 15, 20241500پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسوئنگ کےسلطان وسیم اکرم نےکہاہےکہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم نےاپنی محنت اوراپنےمواقع سےجوکیااس سےپوری دنیادنگ رہ گئی۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق کپتان وسیم اکرم کاکہناتھاکہ قومی ہیروارشدندیم نےجو کارنامہ انجام دیا اس سے پوری قوم کو ایک امید ملی ہے کہ ہمارے ہاں جو ٹیلنٹ ہے اسے مواقع ...سونےکی قیمت میں معمولی کمی
اگست 15, 20242760مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار ...ہندوستان کو کیا حق ہے کہ وہ اپنی آزادی کا جشن منائے،مشعال ملک
اگست 15, 20241490حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال نےکہاہےکہ ہندوستان کوکیاحق ہےکہ وہ اپنی آزادی کاجشن منائے۔ 15 اگست بھارت کےیوم آزادی پرحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ آج ہندوستان اپنے 77 ویں آزادی کا جشن منا رہا ہےدنیا سے پوچھنا چاہتی ...پوزیشن ہولڈرزطلبہ کیلئے پنجاب حکومت کابڑافیصلہ
اگست 15, 20241940پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی بورڈ ز کے پوزیشن ہولڈرزطلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا،اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان،پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید نےشرکت ...وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دیدی
اگست 15, 20241830وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکا ری پروگرام کی منظوری دےدی،2024 تا 2029پروگرام کےتحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق جائزےکےبعدمزیدادارےبھی نجکاری پروگرام میں شامل کیےجائیں گے، پروگرام کےتحت3 مراحل میں اداروں کی نجکاری کی جائے گی، پی آئی اے،ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کانجکاری عمل جلد مکمل کیاجائےگا۔ ذرائع ...ایکس کے متبادل’’بلیو سکائی‘‘ کے مقبول ہونے کی وجوہات کیا؟
اگست 15, 20241940سماجی رابطے کی مقبول ترین ایپلی کیشن ایکس سابقہ ٹوئٹر کے متبادل ’’بلیو سکائی‘‘ کی مقبولیت برطانیہ میں بھی بڑھنے لگی۔متعدد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے اکاؤنٹ بنا لیے۔ ایکس کے متبادل بلیو سکائی ایپ کی مقبولیت بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟۔تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بلیو سکائی انتظامیہ کا کہنا ہے ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نے حکومتی وکیل کوطلب کرلیا
اگست 15, 20242680الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےمعاملےمیں عدالت نےوفاقی حکومت کےوکیل کوفوری طلب کرلیا۔ الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےخلاف دائردرخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت جاری۔جسٹس شکیل احمد شہری منیر احمدکی درخواست پرسماعت کررہےہیں۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو فوری طلب کرلیا۔ جسٹس شکیل احمد نےکہاکہ درخواست گزار کیسے متاثرہ فریق ہے۔ عدالت نے سماعت کچھ ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:اڈیالہ جیل سےبڑی گرفتاری
اگست 15, 20242790بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کےالزام میں سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے بعد جیل کے ایک اور افسر کے گر دگھیرا تنگ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سیکیورٹی اداروں نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے پوچھ گچھ مکمل کر لی،سیکیورٹی اداروں نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال کا موبائل ...آرمی چیف کاجشن آزادی پرریٹائرڈفوجیوں کےعزازمیں استقبالیہ
اگست 15, 20241950آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجشن آزادی کےموقع پرسابق فوجیوں کےاعزازمیں استقبالیہ دیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف کی جانب سےدئیے گےعشائیہ میں ریٹائرڈافسران اورجوانوں نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔آرمی چیف نے ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی لگن اور ...موسم گرماکی تعطیلات ختم:تعلیمی سرگرمیاں شروع
اگست 15, 20243150موجیں ختم ہوگئی،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم ہوگئیں،آج سےتعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق سرکاری سکولزہفتےمیں 5روزکھلیں گے،ہفتےمیں د وروزہفتہ اوراتوارکی چھٹی ہوگی۔مرد اساتذہ پیر سے جمعرات صبح 8 سے دوپہر 3 بجے تک سکولز میں رہیں گے جبکہ خواتین اساتذہ کو ڈھائی بجے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









