Author: Omer Zaheer
تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکیخلاف ٹیم کااعلان کردیا
اکتوبر 23, 20243030پاکستان نےانگلینڈکےخلاف تیسرےاورآخری ٹیسٹ میچ کےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےاورفیصلےکن ٹیسٹ میچ کامیلہ کل سےسجےگا،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پروجوش ہیں۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم 3 اسپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد ...امریکی صدارتی انتخابات:بل گیٹس کملاہیرس کی حمایت میں میدان میں آگئے
اکتوبر 23, 20242690امریکی صدارتی انتخابات میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوہونےوالےامریکی صدارتی انتخابات روزبروزاہمیت اختیارکرتےجارہےہیں،امریکی صدارتی انتخابات میں امریکا کے کھرب پتی ڈیموکریٹس اور ری پبلکن صدارتی امیدوار کے حق میں صف آرا ہو گئے۔ امریکی صدارتی ...بانی پی ٹی آئی سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےسپرنٹنڈنٹ جیل کوطلب کرلیا
اکتوبر 23, 20241720بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےمعاملےپراسلام آبادہائیکورٹ نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےنورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست پرسماعت کی۔ سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےریماکس دئیےکہ آپ نےنئی ...نصرت بھٹوآمریت اورجبرکیخلاف مزاحمت کی علامت ہیں،بلاول بھٹو
اکتوبر 23, 20242140چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ نصرت بھٹوآمریت اورجبرکےخلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کامادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کی برسی پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ نصرت بھٹو کو ان کی 13ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتےہیں،نصرت بھٹو کی جمہوریت، انصاف اور مساوات کی جدوجہد میں خدمات غیر معمولی ...پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی،آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...
اکتوبر 23, 20241680آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق عالمی مالیت ادارہ ( آئی ایم ایف )نےپاکستان کی مہنگائی میں کمی اور معاشی شرح نمو میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی
اکتوبر 23, 20242200اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔بشریٰ بی بی کےوکیل سلمان صفدر اور ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید ملک ...یوٹیوب کا ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف
اکتوبر 23, 20242360یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،یوٹیوب انتظامیہ نے ہیک شدہ اکاؤنٹس واپس حاصل کرنے کیلئے ٹول متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ٹربل شوٹنگ ٹول متعارف کروایا ہے، جو صارفین کو ہیک ہونیوالے اکاؤنٹس ریکور کرنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ اے آئی ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،بجلی مزیدمہنگی
اکتوبر 23, 20242340نیپرا نے کے الیکٹرک کے سات سالہ جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ۔نیپرانے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلہ کےمطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے جنریشن ٹیرف کی منظوری ٹیک آر پے کی بنیادوں پر دی ہے۔ ٹیک آر پے کا مطلب بجلی استعمال ہو ...پی ٹی آئی نے4ارکان کوشوکازنوٹس جاری کردئیے
اکتوبر 23, 20242860تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم میں فلورکراسنگ کےمعاملےپراپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے جو مبینہ طور پر غائب ہو گئے تھے،شوکاز نوٹس تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کی جانب سے جاری کئے گئے۔،شوکاز نوٹس اسلم گھمن، ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج کونسانمبر
اکتوبر 23, 20241520آلودگی دن بدن بڑھتی جارہی ہے،آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرمیں آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک جا پہنچی ہے۔جس کےباعث بیماریاں پھیل رہی ہیں۔آنکھوں میں جلن، سانس لینے میں دشواری جیسی بیماریاں تیزی سے لاہور میں پھیلنے لگی ہیں۔جس سےمختلف قسم کےمسائل پیداہورہےہیں۔ ضلعی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









