Author: Omer Zaheer
شایدہم بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے ایک نیوکلیئر بم ہیں،میکال ذوالفقار
نومبر 18, 20241940پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارمیکال ذوالفقارنےکہاہےکہ شاید ہم واقعی بھارتی فلم انڈسٹری کیلئےایک نیوکلیئر بم ہیں جو ان پر پھٹ جائیں گے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار میکال ذوالفقارکاایک انٹرویوکےدوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھاکہ میں پاکستانی اوربھارتی دونوں شوبز انڈسٹریز کی ڈائنامکس سے اچھی طرح واقف ہیں۔ اداکارکابھارتی انڈسٹری میں پاکستانی ...وی پی این کا شریعت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، بےدھڑک ہوکراستعمال کریں، راناثنااللہ
نومبر 18, 20241750وزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امورراناثنااللہ نےکہاہےکہ وی پی این کاشریعت سےکوئی لینادینانہیں ہے،بےدھڑک ہوکراستعمال کریں۔ چندروزقبل اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سےوی پی این کےاستعمال کوغیرشرعی قرار دیے جانے کے فتوے کے بعد سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور فتوے کو غلط قرار دیا جا رہا ...حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،محمداورنگزیب
نومبر 18, 20242320وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاپاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے،آئی ایم ایف اوردیگر مالیاتی اداروں سےرابطہ رہتاہے،حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ محمداورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ حکومتی اقدامات سےمہنگائی اورشرح سودمیں کمی آئی ہے،زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ ہورہاہے،وزیراعظم ...یوٹیوب پریمیم سروس سے صارفین کوکیا شکایت ہے؟
نومبر 18, 20243160یوٹیوب پریمیم سروس کیا ہے؟ اس کے صارفین کو کیا شکایت ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ان دنوں تمام یوٹیوب صارفین کو کمپنی کی طرف سے قلیل مدت کیلئے پریمیم ورژن کے استعمال کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ یوٹیوب پریمیم کا سب سے بڑا سیلنگ پوائنٹ یہ ہے کہ یہ ...وزیراعظم کی طبیعت ناساز:ایپکس کمیٹی کااجلاس ملتوی
نومبر 18, 20242540وزیراعظم شہبازشریف کی طبیعت خرابی کےباعث نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کاآج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ایپکس کمیٹی اجلاس وزیراعظم کی خرابی طبیعت کےباعث ملتوی کیاگیا،اجلاس کی نئی تاریخ اوروقت کاتعین جلدکیاجائےگا۔ ایپکس کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت، وفاقی وزرا، چاروں وزرائے اعلیٰ ...خداکوگواہ بناکرکہتاہوں کسی سےکوئی رابطہ نہیں،شیخ رشید
نومبر 18, 20242800سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ خداکوگواہ بنا کر کہتاہوں کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔ سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدکاکہناتھاکہ 30دسمبرسےپہلےاچھی خبریں آئیں گی،سیاست میں تبدیلی آئےگی،ن،ش اورپیپلزپارٹی ایک ہیں،چاہتاہوں مذاکرات ہوں اورحل نکلے۔ شیخ رشیدکامزیدکہناتھاکہ خداکوگواہ بناکرکہتاہوں کسی سےکوئی رابطہ نہیں،بانی پی ٹی آئی سمیت تمام لوگوں کورہائی ...سموگ میں کمی: کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری
نومبر 18, 20241850سموگ میں کمی کےباعث پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فضائی آلودگی اورسموگ میں اضافہ کےباعث مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنے کے خدشہ کےپیش نظرپنجاب حکومت نے24نومبرتک صوبےبھرکےسکول بند کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاتھا،جبکہ سموگ میں کمی کی وجہ سےحکومت نےکل سے راولپنڈی ،جہلم،اٹک اورچکوال کےسکول ...بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،مریم نواز
نومبر 18, 20243230وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ بچوں پرتشد،استحصال ،بدسلوکی کےتدارک اوربحالی کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ بچےمیری ریڈلائن ہیں ان کےخلاف ہرقسم کےتشددکاتدارک کریں گے،بچوں پرتشددمنفی اثرات مرتب کرتاہے،تدارک کیلئےاقدامات کررہےہیں۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،بچوں ...احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوہٹانےکیلئےپورابندوبست کیاگیاہے، بیرسٹر سیف
نومبر 18, 20242040مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ 24نومبرکےاحتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوہٹانےکےلئےپورابندوبست کیاگیاہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ جعلی حکومت رکاوٹیں کھڑی کرنے کی حماقت نہ کرے، پہلے بھی رکاوٹیں عبور کرکے اسلام آباد پہنچے، اس بار بھی پہنچیں گے، کنٹینرز عوام کے جوش و جذبے کے سامنے ریت کی دیواریں ثابت ہوں گے۔ ...تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان، کپتان تبدیل
نومبر 18, 20242360پاکستان آسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں قومی ٹیم نےپلیئنگ الیوان کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کوآرام دیاگیاہے جبکہ انہیں کوئی انجری نہیں ہے۔آج کےمیچ میں محمدرضوان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے،وکٹ کیپرکےفرائض حسیب اللہ سرانجام دیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









