Author: Omer Zaheer
وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس آج طلب
نومبر 19, 20241760وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورمتعلقہ وفاقی وزراشرکت کریں گے،صوبائی وزرائےاعلیٰ،انٹیلی جنس اداروں کےسربراہان بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کاتفصیلی جائزہ لیا جائےگا،انسداددہشت گردی کےقومی ایکشن ...الیکشن میں 50فیصدسےزائدووٹوں کےکیس میں اہم پیشرفت
نومبر 18, 20242420آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار جرمانہ عائد کرتےہوئےخارج کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےسپریم کورٹ میں آج بھی مختلف مقدمات کی سماعت کی۔ الیکشن میں50 فیصد سے ...سی سی آئی کااجلاس بلانےکیلئےوزیراعلیٰ گنڈاپورکاوزیراعظم کوخط
نومبر 18, 20242350وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےمشترکہ مفادات کونسل(سی سی آئی) کا باقاعدہ اجلاس بلانے کےلئےباضابطہ طورپروزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخط کےمتن میں کہاگیاکہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، لیکن جنوری 2024 کے بعد سے یہ آئینی تقاضا ...لاہوراورملتان کےعلاوہ پنجاب بھرکےسکول کھولنےکافیصلہ
نومبر 18, 20242100فضائی آلودگی میں کمی کےباعث لاہوراورملتان ڈویژن کےعلاوہ پنجاب بھرکےتمام سرکاری ونجی سکول کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ مشرقی ہواؤں کے رخ اور رفتار میں تبدیلی سے پنجاب میں سموگ کی صورت حال بہتر ہو گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور اور ملتان ڈویژن کے سوا تمام اضلاع ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
نومبر 18, 20243330کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے کا اضافہ ہونے سےفی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکی قیمت میں2144 روپے کااضافہ ہونے سے10 گرام سونا 2 لاکھ31 ہزار 396 روپے ...ملک کےنامزدبینکوں نےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں
نومبر 18, 20241980ملک بھرکے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق ملک کے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرنےکاآغازکردیا۔ حج پالیسی کےمطابق حج درخواست دیتےوقت درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے جب کہ دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی۔ پالیسی کے تحت بقیہ حج ...قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن :چیمپئنزٹرافی سےقبل پراجیکٹ مکمل کیاجائےگا،محسن نقوی
نومبر 18, 20242750چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن، چیمپئنز ٹرافی سےقبل پراجیکٹ ہرقیمت پرمکمل کیاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کوقذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پربریفنگ دی گئی،منصوبےپر کام تیزی سےجاری ہے،مجموعی طور پر 60 فیصد منصوبہ مکمل ہوچکاہے۔فلورز کا کام آخری مرحلے میں ...سری لنکا:ہرینی امرسوریاایک مرتبہ پھروزیراعظم مقرر
نومبر 18, 20242780سرلنکامیں ہرینی امر سوریا کو ایک مرتبہ پھر وزیراعظم مقررکردیاگیا ۔ میڈیارپورٹ کےمطابق سرلنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے آج ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کی وزیراعظم مقرر کیاہے۔ سری لنکن صدر جنہوں نے عام انتخابات میں 225 رکنی پارلیمنٹ میں 159 نشستیں حاصل کی تھیں ، تجربہ کار وجیتا ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج کونسےنمبرپر؟
نومبر 18, 20241670سموگ میں کمی کےباوجودبھی آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی دنیابھرآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرفضائی آلودگی کےلحاظ آج بھی دنیابھرمیں دوسرے نمبر پر موجود ہے ،شہر کاایئرکوالٹی انڈیکس 307 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اولیا کے شہر ملتان میں فضائی آلودگی کا معیار 232 ہو گیا ہےبھارتی شہردہلی میں ایئرکوالٹی انڈیکس ...تیسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوشکست،آسٹریلیانےسیریزمیں وائٹ واش کردیا
نومبر 18, 20242440تیسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو آسٹریلیاکےہاتھوں شکست ہوگئی، آسٹریلوی ٹیم نےسیریزمیں وائٹ واش کرلیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صاحبزادہ فرحان اور بابر اعظم نے کیاقومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بُری طرح لڑکھڑاگئی، صاحبزادہ فرحان ایک بار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









