Author: Omer Zaheer
پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے
نومبر 18, 20243050طلبا و طالبات کیلئے ایم خبر، سموگ کی وجہ سے تعطیلات میں 24 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔ سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیے۔پنجاب یو نیورسٹی نے تمام ...واٹس ایپ میں سٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن رمائنڈر کے فیچر کی آزمائش شروع
نومبر 18, 20242110واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،سٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن رمائنڈر کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ۔ فیچر کے تحت صارفین کو اپنے دوستوں کی جانب سے سٹیٹس یا سٹوری اپڈیٹ کیے جانے پر نوٹیفکیشن موصول ہوگا۔اس فیچر کے تحت جیسے ہی کوئی واٹس ایپ سٹیٹس یا سٹوری شیئر کرے ...پنجاب میں فضائی آلودگی بےقابو:لاہورآج پھرآلودہ شہروں سرفہرست
نومبر 16, 20242500پنجاب میں فضائی آلودگی کاجن بےقابوہوگیا،لاہورآج پھرآلودہ ترین شہروں سرفہرست رہا۔ پنجاب سےسموگ کےبادل نہ چھٹے،سموگ کےباعث کھلی فضامیں سانس لینا دشوار ہوگیا، آلودگی میں اضافےکی وجہ سے دن بدن فضامضرصحت ہوتی جارہی ہےجس سےمختلف قسم کی بیماریاں پھیل رہی ہیں،جس میں سانس،گلےاورآنکھوں کے امراض سرفہرست ہیں۔ آج بھی لاہورکاایئرکوالٹی ...این ایف سی پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں،کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ،وزیر خزانہ
نومبر 16, 20242110وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ این ایف سی پرنظرثانی کی ضرورت نہیں اورنہ ہی کوئی منی بجٹ آرہاہے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے دورے کا مقصد معیشت کا جائزہ لینا نہیں بلکہ اعتماد سازی میں اضافہ تھا، آئی ایم ایف سے مذاکرات تعمیری ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکااعلان کردیا
نومبر 16, 20242030انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےاعلان کردہ شیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےٹورکاآغازآج اسلام آبادسےہوگا،اسلام آبادمیں ٹرافی کوسکول کالجزاورمختلف جگہوں پر لےجایا جائے گا،دامن کوہ،فیصل مسجد اور پاکستان مومنٹ میں ٹرافی کی نمائش ہوگی۔ 17نومبر کو ٹرافی ٹیکسلا اور خانپور جائےگی،18نومبرکوٹرافی ٹورایبٹ آبادمیں ہوگا،19نومبر ...جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
نومبر 16, 20241990سانحہ 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی،شیخ رشید،شیریں مزاری سمیت دیگرکی درخواست بریت پردلائل مکمل ہوگئے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے9مئی کیس کی سماعت کی ۔عمرایوب،شیخ رشید،راجابشارت اوردیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسیکیوشن کی جانب سےملزمان کوچالان کی اضافی ...دوسراٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کو 13رنزسےشکست
نومبر 16, 20242490دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا کےہاتھوں پاکستان کو13رنزسےشکست ہوئی،آسٹریلوی ٹیم نے سیریزمیں 2-0سےبرتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلےگئےمیچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔جوکہ کافی منافابخش ثابت ہوا۔ آسٹریلیانےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 9وکٹوں کےنقصان پر147رنزبنائے،آسٹریلیا کی جانب سےاننگزکاآغازمیتھواورجیک فریزر نے کیاجنہوں نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کرتےہوئے پاکستانی بالرؤں کی خوب ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کابڑااقدام،اہم پلان تیار
نومبر 16, 20241530چیمپئنزٹرافی ،شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان نےویزےجاری کرنےکا پلان شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کا پلان شروع کردیا،حکومت کی جانب سے کرکٹ فینز کو بڑی تعداد میں ویزے جاری کیے جائیں گے۔بھارتی کرکٹ فینز کو بھی ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،بھارت سے ...چین کابڑاکارنامہ:اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب
نومبر 16, 20242970چین کابڑاکارنامہ،اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب ہوگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق چین کےدنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم نےگرڈکوبجلی دیناشروع کردی ،دنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم سےچین ایک گیگاواٹ بجلی حاصل کریگا۔ خبرایجنسی کےمطابق چائنہ انرجی انویسٹمنٹ کارپوریشن کےسولرپارک نےبجلی پیداکرناشروع کردی، منصوبہ مکمل ہونےپرچین میں2.6ملین سےزائدلوگوں کوبجلی کی سہولت ملےگی۔تیرتےہوئےسولرسسٹم کےمنصوبےکو2سال پہلےشروع کیاگیاتھا۔سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ
نومبر 16, 20241970پاکستان میں سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ کیاگیا۔ گزشتہ رات سپرمون کانظارہ پاکستانی وفت کےمطابق رات 2بجکر28منٹ پرعروج پررہا،سپرمون کےدوران چاند14فیصدبڑااور30فیصدزیادہ روشن نظرآتاہے۔ سپرمون کےدوران زمین،چاندکامجموعی فاصلہ3لاکھ60ہزار378کلومیٹررہ جاتاہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق چاندزمین کےقریب ترین فاصلےپرآجائےتوسپرمون کہاجاتاہے۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









