Author: Omer Zaheer
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزٹریفک کیلئے بند
نومبر 16, 20242130دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ انتہائی کم ہونےپرموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کے لئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھنداورسموگ کی وجہ سے بند،لاہورسیالکوٹ موٹروےپر دھند اور سموگ کی وجہ سےٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3لاہورسےدرخانہ تک دھنداورسموگ کےباعث بندرہی۔ ترجمان موٹرکاکہناتھاکہ حدنگامیں بہتری کےساتھ موٹرویزکوٹریفک کےلئے کھول دیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس ...کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
نومبر 16, 20242240جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا شمار دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے۔ سعودی عرب کے مطابق گزشتہ روز ایک دن میں ...ٹیسلا کے سولر چارجنگ والے موبائل فونز کی حقیقت کیا؟
نومبر 16, 20248910ٹیسلا کے سولر چارجنگ والے موبائل فونز کی حقیقت کیا ہے؟ایلون مسک نے ٹیسلا موبائل سے متعلق سوال پر کیا جواب دیاتفصیلات سامنے آ گئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اِن دنوں ایک پوسٹ وائرل ہے، جس میں یہ دعویٰ کیاگیا ہے کہ معروف امریکی کمپنی ٹیسلا رواں برس اپنا ...وزیراعظم نےایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
نومبر 14, 20242730وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایکشن پلان کےتحت ایپکس کمیٹی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورصوبائی وزرائےاعلیٰ شرکت کرینگے،ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں قومی سلامتی کےاداروں کےسربراہان بھی شرکت کرینگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کابھی جائزہ لیاجائےگا،ایپکس کمیٹی میں انٹیلی ...نوازشریف سےخواجہ آصف کی ملاقات:لندن واقعہ کی تفصیلات بتادیں
نومبر 14, 20242720صدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف سےخواجہ آصف نےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعہ کی تفصیلات بتادیں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےسابق وزیراعظم نوازشریف سےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعے پرقائدکوتفصیلات بتائیں،جس پر صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ بدتمیزی کرنے والے شخص کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد
نومبر 14, 20242430توشہ خانہ ٹوریفرنس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ توشہ خانہ ٹوریفرنس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں کی۔ عدالت نے بریت کی درخواستوں پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور ...ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کررہی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 14, 20242800چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ جوڈیشل کمیشن سےاحتجاجاً الگ ہوا،اگرجوڈیشل کمیشن میں ہوتاتوآئینی بینچ میں فرق پربات کرتا،دیہی سندھ سےسپریم کورٹ میں ججزہوتےتوبرابری کی بات کرتا،انصاف کےسب سے بڑےادارےمیں برابری کی نمائندگی چاہیے،اس ملک میں ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکی کمی
نومبر 14, 20242360مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5500روپےکی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔10گرام سونےکی قیمت میں 4716 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 28 ہزار 395روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار ...اداکارہ لیلیٰ زبیری نےنئےاورپرانےفنکاروں میں فرق بتادیا
نومبر 14, 20243300باکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری نےانڈسٹری میں نئے اور پرانے فنکاروں میں فرق بتادیا۔ اداکارہ لیلیٰ زبیر ی نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پران سے مختلف قسم کےسوال وجواب پوچھےگئے،جن کےانہوں نےواضح جواب بھی دئیے ۔ میزبان نےاداکارہ سےایک سوال کیاکہ انڈسٹری ...سعودی عرب کی تیل سہولت پرآئی ایم ایف نےخدشات کااظہارکردیا
نومبر 14, 20243450سعودی عرب کی جانب سے3کھرب33ارب روپےکی تیل سہولت پربین الاقوامی ادارے(آئی ایم یف ) نےخدشات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کےپاس سعودی عرب کےتیل سہولت کےعلاوہ بھی پلان موجودہے،جس کےبارےمیں تفصیلات بتانےسےانکارکردیا۔ ذرائع کے مطابق دورہ کرنے والے آئی ایم ایف مشن نے 1.2 ارب ڈالر کے سعودی آئل سہولت (SOF) ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









