Author: Omer Zaheer
نوجوانوں کے تحفظ کیلئے انسٹا گرام میں نئے ٹولز متعارف
اکتوبر 19, 20242960انسٹاگرام کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،نوجوانوں کے تحفظ کیلئے میٹا کی پاپولر سوشل میڈیا ایپ میں نئے ٹولز متعارف، ان ٹولز کا مقصد نوجوانوں کو بلیک میل ہونے سے بچانا ہے۔ کمپنی کے مطابق اب مشتبہ اکاؤنٹس کی جانب سے انسٹا گرام میں نوجوانوں کو ہدف بنانا مشکل بنایا ...کیوبا:بجلی کا بریک ڈاؤن: ملک میں کاروبار زندگی متاثر
اکتوبر 19, 20241470کیوبامیں بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہونےکےباعث معمولات زندگی متاثرہوگئی ،پوراملک تاریکی میں ڈوب گیا،کاروبار، سکولز اور دفاتر بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ میں فنی خرابی آنےکےباعث پوراسسٹم ہی فیل ہوگیاجس کےباعث پورےملک میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی،بجلی کانظام متاثر ہونےسےمعمولات زندگی مفلوج ہوکررہ ...آئینی ترمیم کامعاملہ،عمران خان سےملاقات،کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہ پہنچا
اکتوبر 19, 20243210آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کےلئےچیئرمین بیرسٹرگوہرسمیت کوئی بھی رہنماابھی تک اڈیالہ جیل نہ پہنچا۔ آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے تحریک انصاف کےپانچ لوگوں کوبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کی اجازت ملی ہے، پی ٹی آئی وفد کو آج صبح 8 بجے ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:بلاول بھٹوکی مولاناسےاہم ملاقات
اکتوبر 19, 20241380چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانافضل الرحمان کےساتھ رات گئےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کے درمیان آئینی ترمیم کےحوالےسےاہم گفتگوہوئی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی وفدکےہمراہ رات گئےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ،بلاول بھٹوکےہمراہ دیگر پی پی رہنما نوید قمر اور مرتضی وہاب بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ...خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا
اکتوبر 18, 20242050پارلیمانی خصوصی کمیٹی سےمنظورشدہ آئینی ترامیم کاڈرافٹ سامنےآگیا۔ ڈرافٹ کےمطابق کابینہ کی صدر یا وزیراعظم کو بھیجی گئی سفارشات کے متعلق کوئی عدالت نہیں پوچھ سکے گی ، مجوزہ ترمیم آرٹیکل 175 اے میں ترمیم کر کے جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی تعداد بڑھانے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈرافٹ کےمطابق ...عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 18, 20241640چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان نےکہاہےکہ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم اپنا حتمی مؤقف دیں گے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ خصوصی کمیٹی میں ہماری طرف سے عامر ڈوگر اور جمعیت علمائے اسلام کا نمائندہ بھی موجود تھا اور انہوں نے جو مسودہ پیش کیا ہے اور کمیٹی نے جس ...پی ٹی آئی کیساتھ مولانا نے ابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی،مصدق ملک
اکتوبر 18, 20241580وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےساتھ مولانافضل الرحمان نےابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی اور ابھی ان کی بات چل رہی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرمصدق ملک کاکہناتھاکہ کچھ دن پہلے مولانا نے کہا تھا کہ کالے ڈبے میں سے کوئی کالا کاغذ نکلا، وہ کالا ڈبہ ...حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس بلالیاگیا
اکتوبر 18, 20242240حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل دوپہر2بجےقومی اسمبلی میں بلالیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف حکومتی پارلیمانی پارٹی کےممبران ورہنماؤں کےاعزازمیں ظہرانہ دیں گے اور اجلاس میں شرکت کے لیے تمام حکومتی جماعتوں کو دعوت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم ممبران اسمبلی کو26ویں آئینی ترمیم پراعتماد میں لیں گے اور ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 18, 20242890مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے سونےکی قیمت نے ماضی کےتمام ریکارڈتوڑدیئے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3ہزارروپےکااضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 80 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 572 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ ...ویناملک نےنئےجیون ساتھی کی کس خوبی پرشادی کیلئے ہاں کی
اکتوبر 18, 20241800پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعرف اداکارہ وشوہوسٹ ویناملک نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیوں کاتذکرہ کرتےہوئے وہ خوبی بھی بتادی جس کی وجہ سےاداکارہ نےشادی کےلئے ہاں کی ہے۔ اداکارہ ویناملک نےکہاہےکہ میں نےبزنس مین اسدبشیرخٹک کےساتھ دبئی میں شادی کی تھی جوکہ میری کم عمری کی سب سےبڑی غلطی تھی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









