Author: Omer Zaheer
گرین لاک ڈاؤن کرینگےتواس علاقےکی آلودگی دوسری طرف آجائیگی،جسٹس شاہدکریم
نومبر 1, 20241820جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ضرورت ہے،گرین لاک ڈاؤن کریں گے تو اس علاقے کی آلودگی دوسری طرف آ جائے گی،میرا نہیں خیال گرین لاک ڈاؤن زیادہ موثر ہوگا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ کےتدارک کےحوالے سےسماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون ودیگر ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 1, 20242310مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 144 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار 84 ...تاریخ میں توسیع کےباوجودایف بی آرٹیکس وصولیوں میں ناکام،منی بجٹ لازم ہوگیا
نومبر 1, 20241870انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں توسیع کےباوجودفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس وصولیوں میں ناکام ہوگیا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں دومرتبہ توسیع کےباوجودبھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس وصولیوں میں 130 ...سب میرین کیبل کی مرمت کاکام مکمل،سست انٹرنیٹ کامسئلہ حل ہوگیا
نومبر 1, 20242370پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نےدعویٰ کیاہےکہ سب میرین کیبل کی مرمت کاکام مکمل ہوگیا،سست انٹرنیٹ سروس کامسئلہ حل ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق رواں سال جون میں ایس ایم ڈبلیو فور اور اگست میں اے اے ای ون سب میرین کیبل فالٹ کے باعث ...سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟
نومبر 1, 20242440سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی سابقہ میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ تو برقرار رہی، البتہ گزشتہ برس ہی طے شدہ فارمولے کے تحت آئی سی سی شیئر کی رقم میں تھوڑا اضافہ ہوگیا۔ ٹیسٹ میچ کھیلنے کا معاوضہ12 لاکھ ...صدرمملکت کےپاؤں میں فریکچر ،دورہ چین ملتوی
نومبر 1, 20243270صدرمملکت آصف علی زرداری کاپاؤں فریکچر ہونےسےدورہ چین ملتوی کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں ماہ چین کےسرکاری دورےپرجاناتھاجواُن کا پاؤں فریکچرہونےکےباعث موخرکردیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ابھی صدر زرداری کے دورہ چین کی حتمی تاریخیں اور شیڈول طے ہو رہا تھا کہ پیر میں چوٹ آنے کے ...ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے،کملاہیرس
نومبر 1, 20241530ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس نےکہاہےکہ ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ رواں سال امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹےدارمقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کےلئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپورکوششیں کررہی ہیں۔دونوں امیدوارخودبھی اپنی فتح یقینی بنانے ...ہانگ کانگ سکسز،پاکستان نےبھارت کوشکست دیکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی
نومبر 1, 20242010ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان نےروایتی حریف بھارت کوشکست دےکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئے بھارتی ٹیم مقررہ اوورزمیں 119بناکرڈھیرہوگئی،ہدف کےتعاقب میں قومی ٹیم کی طرف سےاننگز کا آغاز آصف علی اور اخلاق احمد نے کیا اور دونوں کھلاڑیوں نے بھارتی بولرز پرخوب لاٹھی چارج ...موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے،امین الحق
نومبر 1, 20241910وفاقی وزیرامین الحق نےکہاہےکہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقدہوا، سپیکر قومی اسمبلی نے مستونگ میں ہلاک ہونے والے شہیدوں اورممبران قومی اسمبلی کے عزیز و اقارب کے لیے دعائے مغفرت کرائی،دعائے مغفرت ...پی آئی اےکی نجکاری، واحد بڈر نےصرف 10ارب کی بولی لگائی
نومبر 1, 20242140پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کی نجکاری کےلئے واحد بڈر نےصرف 10ارب کی بولی لگائی۔ اسلام آباد میں پی آئی اےکی نجکاری کےلیے کنسورشیم کی بولی کھولنے کے لیے تقریب منعقد ہوئی جہاں سیکرٹری وزارت نجکاری جاوید پال اور سیکرٹری نجکاری کمیشن عثمان باجوہ اوربولی دہندہ اسٹیج پر موجودتھے۔ قومی ائیرلائن(پی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
| 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
| 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
| 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
| 28 | 29 | 30 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









