Author: Omer Zaheer
تشددکی شکاراداکارہ نرگس نےشوہرکیخلاف مقدمہ درج کروادیا
نومبر 2, 20241730معروف اداکارہ نرگس نےاپنےشوہرماجدبشیرپرمقدمہ درج کر وادیا۔مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس پراُن کےشوہرماجدبشیرنےگزشتہ روز تشدد کیاتھاجس سےوہ انتہائی زخمی ہوگئی تھیں۔جس کااب مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں اداکارہ نرگس نے الزام عائد کیا کہ شوہر ...ٹیکس ہدف میں ناکامی:شارٹ فال پوراکرنے کیلئے منی بجٹ کاامکان
نومبر 2, 20242150ٹیکس ہدف میں ناکامی کےباعث آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 5 سو ارب کا منی بجٹ آ سکتا ہے۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف)نے ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی، ٹیکس اہداف ...کنگ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں
نومبر 2, 20241990بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہچان رکھنےوالےشاہ رخ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں عروج پانےوالےشاہ رخ خان 2نومبر 1965 کو بھارتی شہرنیو دہلی میں پیدا ہوئے،شاہ رخ کےمداح ہرسال ان کی سالگرہ بھرپوراندازمیں مناتےہیں،سالگرہ کومنانےکےلئے ہزاروں کی تعدادمیں ان کے مداح ’منت‘ ...ریلیزکےپہلےروزہی سنگھم اگین نےبڑابزنس کرلیا
نومبر 2, 20241830بالی ووڈاداکار اجےدیوگن کی سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےروزہی باکس آفس پربڑابزنس کرلیا۔ بھارتی ڈائریکٹرروہت شیٹھی کی فلم سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےہی روزباکس آفس پر45کروڑ کابزنس کرلیا۔ خیال رہے کہ اجے دیوگن، کرینہ کپور، رنویر سنگھ، ٹائیگر شروف جیسی ملٹی اسٹارر کاسٹ’سنگھم اگین‘ کا کارتک آریان، دیویا بالن اور مادھوری ڈکشٹ پر مشتمل ...وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون؟کملاہیرس ،ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ ،سروے
نومبر 2, 20241900امریکہ کی صدارت کی جنگ عروج پر،وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون ہوگا،ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کملاہیرس اورریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔ امریکہ میں 5نومبرکوصدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کانٹے دار مقابلےکاامکان ہے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔ ...اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،وزیراعلی علی امین
نومبر 2, 20241770وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،اب جوکال دیں گےوہ فائنل ہوگی،کفن باندھ کرنکلیں گے،پرامن رہنےپرجورویہ ہم سےاختیارکیاگیاوہ ناقابل برداشت ہے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگو کرتےہوئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سےدوبارہ جیل میں ناروارویہ رکھاگیاتوقابل برداشت نہیں،دوبارہ پلان بنایاہواہےاب اس حکومت ...ایف آئی اےنےبشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
نومبر 2, 20242840ایف آئی اےنےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کےہائیکورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ بشریٰ بی بی کودی گئی ضمانت کےاسلام آباد ہائیکورٹ فیصلےکوکالعدم قراردیاجائے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ ہائیکورٹ کےایک جج نےچیمبرمیں ضمانت دی،سپریم کورٹ کے ...9مئی مقدمات:عمران خان کی ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی
نومبر 2, 202415809مئی مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران کی ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل آج رخصت پرہونےکی وجہ سےاے ٹی سی ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے سماعت ملتوی کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں ...پی ٹی آئی نےاحتجاج منسوخ کردیا،نئی حکمت عملی اپنالی
نومبر 2, 20243200تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج منسوخ کرتےہوئے نئی حکمت عمل اختیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی جانب سے 8نومبرکوپشاورمیں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیاگیاہے،اس کےعلاوہ تما م جلسے اوراحتجاجی مظاہرے منسوخ کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ گرفتاریوں اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت درخواست دائر
نومبر 2, 20243090توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت درخواستیں دائر کردی گئیں۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے اڈیالہ جیل میں کی، پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ،سلمان صفدراورعثمان گل نےوکالت نامےجمع کرائے۔ایف آئی اےکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
| 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
| 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
| 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
| 28 | 29 | 30 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









