Author: Omer Zaheer
مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا،بلاول بھٹو
اکتوبر 18, 20242300چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ 26ویں آئینی ترمیم کےمعاملےپرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ بلاول بھٹوزرداری کامزیدکہناتھاکہ اگر آئینی بینچ کو آئینی تحفظ ملتا ہے تو ...ویوو نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس فون ایکس 200 پیش کر دیا
اکتوبر 18, 20242010سمارٹ فون بنانیوالی چینی کمپنی ویوو نے آئی فون اور سام سنگ جیسی ٹیکنالوجی سے لیس اپنا نیا فون ایکس 200 پیش کردیا۔ کمپنی نے پہلی بار نئی ٹیکنالوجی سیو اور سول (ایس او ایس) ایمرجنسی ٹیکسٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارف کرایا ہے ۔ایس او ایس ٹیکسٹنگ ٹیکنالوجی عام طور ...حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے،مولانافضل الرحمان
اکتوبر 18, 20241770سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے، اگر متنازع ترمیم کو گردنیں توڑ یا ہاتھ موڑ کر منظور کروایا گیا تو پھر ہم کہیں گے کہ اس نامزد پارلیمنٹ کو اتنی بڑی آئین و قانون سازی کی ضرورت نہیں اور ...ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم
اکتوبر 17, 20242330وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجزکاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاغربت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ لوگوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات بھی انتہائی اہم ہیں، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے سے لے کر رہائش کی ضروریات کو ...آج پھر پاکستان میں سپربلیومون کادلفریب نظارہ
اکتوبر 17, 20241640آج چاند معمول سے 14 فیصد روشن اور 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔پاکستان میں آج پھرسپرمون کانظارہ کیاجاسکےگا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند کا زمین سے آج فاصلہ تقریباً دو لاکھ 26 ہزار میل ہوگا جبکہ چاند اور زمین کا اوسطاً فاصلہ دو لاکھ 38 ...دوسرا ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،36رنزبنالیے
اکتوبر 17, 20242530دوسرےٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،2وکٹوں کے نقصان پر36رنزبنالیے۔ تیسراروز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز کے تیسرےروزکاکھیل اختتام پذیرہوگیا،پاکستان کےہدف کےتعاقب میں انگلینڈکی بیٹنگ جاری،انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنائے تھے جب کہ ہدف ...آئینی ترمیم کامعاملہ:عدالت نےدرخواست واپس لینےکی بنیادپرخارج کردی
اکتوبر 17, 20241540سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں 26آئینی ترمیم کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔درخواست گزاروں کی جانب سےحامدخان عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ حامد خان نے عدالت ...مجوزہ آئینی ترمیم:پی ٹی آئی نےبڑااعلان کردیا
اکتوبر 17, 20241830تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام نہ بنا تو آئینی ترمیم لائی جارہی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نےقومی اسمبلی اورسینیٹ میں ترمیم کاراستہ روکنےکےلئےہرممکن کوشش پراتفاق کیاہے۔ پی ...کس عمرمیں شادی کرنی چاہیےاداکارہ ثروت گیلانی نےنوجوانوں کومشورہ دیدیا
اکتوبر 17, 20242390پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نےشادی کےبارےمیں نوجوانوں کومشورہ دیتےہوئے کہاکہ 20سال کی عمر میں شادی ہرگز نہیں کریں بلکہ 30 سال کی عمر میں شادی کریں۔ اداکارہ ثروت گیلانی حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نےاپنےکیرئیرسمیت ذاتی زندگی بارےگفتگوکی۔ اداکارہ نےشادی کےبارےمیں اپنےخیالات کااظہارکرتےکہاکہ ...ڈالرکی قیمت میں پھرکمی
اکتوبر 17, 20242060کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر ڈالر5پیسے سستا ہوا ،انٹربینک میں ڈالر 277.84 روپے سے کم ہوکر 277.79 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 620 پوائنٹس کی کمی سے 85 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا۔دن بھر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









